نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    آپ نے تو کافی مدد کر دی ۔۔۔ بہت ساری جگہوں پر درست کر کے ۔ رات پچھلے پہر کیسی آہٹ تھی یہ کیا تیرے قدموں کی تھی صدا زندگی یہ والا شعر نکال دیتی ہوں ۔
  2. مومن فرحین

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    اوہ شکریہ رہنمائی کا میں دیکھتی ہوں تبدیلی کرتی ہوں ۔
  3. مومن فرحین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    ریختہ صفحہ ٢٥١ پر کتاب کا صفحہ 254 ہے
  4. مومن فرحین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    شکریہ محب علوی جی ۔ جی میں کرتی ہوں
  5. مومن فرحین

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    بہت بہت شکریہ محترم ۔۔۔ میں غلطیوں کو درست کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
  6. مومن فرحین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    مطلب مجھے پروف ریڈنگ کرنا ہے ؟ کہاں پر
  7. مومن فرحین

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    یہاں پر تینوں بھی اسم کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ اور ملگجی شاید صفت کے طور پر کہیں گے ۔ ایسا میرا خیال ہے
  8. مومن فرحین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    میں بھی حاضر ہوں نور وجدان جی ۔۔
  9. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور سے حاضری لگانے والوں کو چائے نہیں ملنے والی ۔۔۔
  10. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی اپیا آپ کے لیے ایسی چائے بناؤں گی کہ سر درد بھاگ جائے گا
  11. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹ جاتے ہیں کیا کروں ۔
  12. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو صرف شمشاد جی تھے اب آپ بھی ؟ ظفری جی آپ ہی میری طرف سے کچھ کہیں
  13. مومن فرحین

    محفل لائبریری اور نئے اراکین

    جی تب تو ٹھیک ہے آپ کہیں کیا کرنا ہے
  14. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب یہ کونسی منطق ہے رونے سے رنگ کالا ہوتا ہے
  15. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائے آپ میری شکایت لگائیں گے ۔ کسی نے مجھے ڈانٹا تو میں بھی رونے لگوں گی اب ۔
  16. مومن فرحین

    محفل لائبریری اور نئے اراکین

    اوہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا ممنون ہوں ۔ لیکن میں ہمیشہ نہیں کر سکوں گی کبھی مجھے بلکل فرصت نہیں ہوتی کبھی فرصت ہی فرصت ۔ آپ بتائیں کیسے مدد کر سکتی ہوں ۔
  17. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب خیال ہے اپیا آپ کو اپنی بیٹی کا ۔۔۔:beauty:
  18. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اوہ کافی تیز رفتاری کا شوق ہے آپ کے دوستوں کو ۔ ماشاءالله صرف سپیڈنگ ٹکٹ ملا ہے یا اسپتال بھی جانا پڑا ۔
  19. مومن فرحین

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    قدم میخانے میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہے جو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے
  20. مومن فرحین

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    روشنی تیرگی ملگجا زندگی تجھ کو کیا نام دوں میں بتا زندگی اب دیکھیں
Top