۶۔ طبی ایجادات میں آپ کے نزدیک سب سے عظیم ایجاد کیا ہے؟
یہ کہنا تو بہت مشکل ہے کیوں کی کوئی ایجاد تبھی ہوتی ہے جب ضرورت ہو ۔ اور اگر وہ اس ضرورت کو پورا کرتی ہے احسن طریقے سے تو وہ اپنے آپ میں بہت عظیم ہے ۔ طب میں ایجادات کی لمبی فہرست ہے ۔ لیکن اس وقت وینٹی لیٹر بنانے والے کا احسان ماننا چاہیے...