ہائے ہائے ہائے
مجھے یہ زعم کے میں حسن کا مصور ہوں
انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے
آتا ہوں، دوسرے ہفتے کی ایک ہی مشق رہ گئی سلائسنگ والی، لیکن بہت بورنگ ہے۔
اسے چھوڑ دوں کیا، بعد میں کبھی کر لوں گا۔
تیسرا ہفتہ شروع کر دیتا ہوں اب۔
افسوس کہ میری ٹیم کا ایک فرد مجھے چھوڑ کر مخالف کیمپ میں چلا گیا مگر کوئی بات نہیں
تھا جنہیں ز عم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے
میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا
تو یہیں ہار گیا مرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا:laughing: