کیا عجب خواہش اٹھتی ہیں ہمارے دل میں
کر کے منا سا ہواؤں میں اُچھالیں تم کو
اس قدر ٹوٹ کے تم پر ہمیں پیار آتا ہے
اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو
ویسے اچھے شعر ہیں نا یہ دو محمداحمد بھائی، فاتح بھائی اور نیرنگ خیال بھائی۔:p
لیکن ذیشان بھائی
یہ تو صرف سمپل پینڈولم کے لیے ہی درست مانا جائے گا۔
جس میں
t= 2π√(l/g)
لیکن رجڈ باڈی کمپاؤننڈ پینڈولم میں تو ماس آف پینڈولم consider ہو گا کیا؟
t= 2π√(I/mgR)
ہم یہاں پر سمپل کو تصور کریں گے یا کمپاؤنڈ کو۔