کل پندرہ جنوری رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے لہٰذا جس جس نے اردو بلاگرز کانفرنس 2013ء میں شرکت کرنی ہے وہ فوری رجسٹریشن کروا لے۔ رجسٹریشن کے بغیر کوئی شرکت نہیں کر سکے گا۔
مزید اردو بلاگنگ کے ترقی دہندہ والے تھریڈ اور کانفرنس کی اپڈیٹ والے تھریڈ، دونوں میں ہی یہ چیز فراہم کریں کہ
اردو بلاگنگ کے ترقی...