زبردست
اس سے بہتر تشریح تو شاید ہی کوئی ہو
ویسے اب وصی شاہ کو بھی سبق سیکھ لینا چاہیے اور اپنی کتابوں کے اگلے ایڈیشنوں میں اس طرح کے اشعار شامل کرنے سے احتیاط کرنی چاہیے۔
73 کے آئین کے تناظر میں اس بات کی اجازت تو اٹھارہویں ترمیم بھی دیتی ہے۔
اور انکل تو میں نیرنگ خیال کو کہتا ہی ہوں اور اب تو قیصرانی انکل بھی ہیںِ
بس اب محمداحمد انکل رہ گئے ہیں۔