نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں واہ عمدہ انتخاب محسن بھائی
  2. محمد بلال اعظم

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    فی الحال تک تو "انگور کھٹے ہیں"۔ آگے کا پتہ نہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    واہ کیا بات ہے استاد آج آپ نے مان ہی لیا کہ آپ "ویلے" ہیں۔
  4. محمد بلال اعظم

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    یہ غزل محفل پہ یہاں موجود ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AF%D9%85%D9%88%DA%BA-%D9%BE%DB%81-%D9%82%D9%84%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%D9%82%D8%AA%DB%8C%D9%84-%D8%B4%D9%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C.13438/
  5. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    نہ جی نہ نیرنگ خیال کا سفلی فورس اٹیک بہت زبردست تھا اس کے بعد سے تو مشکل اردو وہی بولتے ہیں۔
  6. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے باباجی کے ساتھ

    ہاہاہا زبردست باباجی وٹ اے کوئیک سروس۔ گریٹ
  7. محمد بلال اعظم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    علی پور کا ایلی از ممتاز مفتی اور Fundamentals of Physics by Halliday, Resnick and Walker:D
  8. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    جی ٹھیک ہے۔ ویسے یہ تو آسان لفظ ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    سالگرہ کا تحفہ:

    اچھی فرمائش ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    کیوں؟ میں سمجھا نہیں۔ ویسے اگر آپ کا رونے کو دل کر رہا ہے تو رو لیں، میں آپ کے رونے کے بعد سوال پوسٹ کر دوں گا:p
  11. محمد بلال اعظم

    عبیداللہ علیم بنا گلاب تو کانٹے چُبھا گیا اِک شخص

    زبردست مجھے آپ کی یہ بات بہت پسند آئی ہے کہ
  12. محمد بلال اعظم

    آپ جن کے قریب ہوتے ہیں

    ڈھیٹ پن ہے کہ اِس زمانے میں لوگ شاعر ادیب ہوتے ہیں ہاہاہا
  13. محمد بلال اعظم

    عبیداللہ علیم بنا گلاب تو کانٹے چُبھا گیا اِک شخص

    فرخ منظور صاحب پسندیدگی کا بیحد شکریہ
  14. محمد بلال اعظم

    منفرد نام

    دھاگہ زبردست اور بیحد معلوماتی ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    منفرد نام

    پہلے تو مجھے یہ بتایا جائے کہ مجھے ٹیگنگ کی اطلاع کیوں نہیں ملی؟ یا ملی تو میری نظروں سے نہیں گزری؟
  16. محمد بلال اعظم

    برلن (جرمنی) میں بنک ڈکیتی (فلمی سٹائل)

    واہ کیا کہنے ذہانت اس کو کہتے ہیں
  17. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    اب تک کے جوابات تو زبردست ہیں۔ پتہ تو میرے سوالوں میں لگے گا۔ میں ذرا تذکیر و تانیث میں رد و بدل کر لوںَ پھر پوسٹ کرتا ہوں۔
Top