شرائط و ضوابط
ایسے لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جنہوں نے بلامعاوضہ رضاکارانہ طور پر کام کیا ہو۔
کسی کو نیچا دیکھانے یا فتنہ فساد پھیلانے کے لئے کیا گیا کام نظر انداز کر دیا جائے گا۔
ادھوری یا غلط معلومات کو اردو بلاگ فورم کی انتظامیہ نظر انداز کر دے گی۔
اس کام کے لیے تیار کردہ فارم کے علاوہ کسی...