تھا جس کا انتظار
آ گیا وہ شاہکار
(نوٹ: جو سوال repeat ہوا ہو، اُسے skip کر سکتے ہیں)
1-آپ کا نام؟
2-آپ کی جائے پیدائش اور تاریخِ پیدائش؟
3-آپ کا سٹار
4-کیا آپ سٹارز پر یقین کرتے ہیں؟
5-آپ کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپ کا نمبر؟
6-شادی یا منگنی ہو گئی ، یا نہیں ، یا پھر کب تک کرنے کا...
کانفرنس میں شمولیت کے لئے رجسٹریشن کروانے والے تمام احباب کو ای میل بھیج دی گئی ہیں۔ اگر کسی کو ای میل موصول نہ ہوئی ہو تو فوراً انتظامیہ سے رابطہ کرے۔
ایک دفعہ محسن بھائی اسکیم والی بوتل کا ڈھکن بار بار کھول کر بند کر رہے تھے۔
کسی دوست نے پوچھا: "کیا ہوا؟"
محسن بھائی نے کہا: "یار! کیا کروں جب بھی ڈھکن کھول کر دیکھتا ہوں تو اس کے نیچے لکھا نظر آتا ہے "کوشش جاری رکھیں۔""
آہ
گلزار کے انوکھے اسلوبِ بیان کا شاہکار اور ایک کڑوا سچ جو شاعر کے ذہن کی آواز ہے، جسے اُس نے قرطاس پہ قلمبند کیا اور پڑھنے والوں کو ایک نئی سوچ میں ڈال دیا۔
چاہے عمران خان ہو یا طاہر القادری، الطاف حسین ہو یا نواز شریف
مجھے تو وہ لیڈر چاہیے جو ملک کے لیے حقیقی معنوں میں اچھا ہو۔
اور سید منور حسن کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے۔
بنا گلاب تو کانٹے چُبھا گیا اِک شخص
ہُوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اِک شخص
تمام رنگ مرے اور سارے خواب مرے
فسانہ تھے کہ فسانہ بنا گیا اِک شخص
میں کس ہَوا میں اڑوں کس فضا میں لہراؤں
دکھوں کے جال ہر اک سو بچھا گیا اِک شخص
پلٹ سکوں ہی نہ آگے ہی بڑھ سکوں جس پر
مجھے یہ کون سے رستے لگا گیا اِک شخص...