نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    میرا خیال ہے یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ کوئی پاکستانی ہی ترجمہ کریں یا پھر کوئی خوبصورت پاکستانی ترجمہ کریں
  2. خرم شہزاد خرم

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    یہ آپ میری عربی پڑھ کر خوش ہوئے ہونگے نا :)
  3. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ہماری بھی چھٹی نہیں ہے نماز پڑھنے کے بعد ہم بھی حاضر ہو گے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    جی ہاں اچھا استاد نہیں ہوں اگر اچھا استاد ہوتا تو آپ کو کب کا ٹھیک کر چکا ہوتا
  5. خرم شہزاد خرم

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے آج دو سو درہم کی چاکلیٹ خریدی بچوں کے لیے اس کے علاوہ کچھ چھوٹی موٹی چیزیں لیں۔ ایک لیپ ٹاب کے لیے اچھا سا بیگ لیا۔ اور یہ سب پاکستان بھیجنے کے لیے اپنے کزن کو ملنے کیا ہوٹل میں اس نے کل پاکستان جانا ہے وہ یہاں کسی کورس کے سلسلہ میں آیا تھا اس کے ساتھ پھر گومنے بھی گے تو ایک ٹیکی والا جو...
  6. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن اچھا گزرا آج تو میرا کزن آیا ہوا تھا پاکستان سے اس کے ملنے گیا تھا ہولی ڈے ان میں پھر سیر بھی کی دن دو بجے واپس آیا
  7. خرم شہزاد خرم

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    اعتقد شخص لن تترجم على ما يرام هنا سأترك
  8. خرم شہزاد خرم

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    ابن الترجمة من جوجل كروم ولكن ليس هناك عرض الحق
  9. خرم شہزاد خرم

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    ترجمة من اللغة العربية إلى اللغة الأردية.
  10. خرم شہزاد خرم

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    لا أفعل العربية. لا تجعل من تلك الترجمة
  11. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میں اور کون وہ مجھے بتاتی تھی اور میں لکھتا تھا ٹیم ویرر کی مدد سے اور کبھی یہاں سے آپ کون ہیں پتہ تھا کیا
  12. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم ناز کو مبارک دیں آج اس لیے پہلا مراسلہ خود لکھا ہے :grin:
  13. خرم شہزاد خرم

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    یہ تو مجھے مشکل عربی لگ رہی ہے کچھ تعریف وغیرہ ہے شاہد پاکستان کی
  14. خرم شہزاد خرم

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    اس کا مطلب ہے میں نے آپ لوگوں کے صحیح رستہ پر لگا دیا ہے ہممم
  15. خرم شہزاد خرم

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    فیس کتنی ہے ویسے
  16. خرم شہزاد خرم

    دل میں ٹھہرنے والے ۔ عزم بہزاد

    میں نے آپ کی یہ تحریر آپ کے بلاگ پر بھی پڑھی ہے بہت اچھی تحریر ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    بات توسچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی یہانبھیہمکونساقانونکاخیالکرتےہیںوہتوہمیںجرمانہدیناپڑتاہےاسلیےہمقانونکےپابندہوتےہیںاگرہمپاکستانمیںبھیخودقانونکیپابندیکریںتوسبٹھیکہوجائے
  18. خرم شہزاد خرم

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    گاڑی کیسے چلاتے ہیں۔ کون سا سائن بورڈ کیا کہتا ہے۔ کہاں رکنا ہے کہاں جانا ہے۔ کہاں آہستہ چلانی ہے گاڑی، کہاں تیز چلانی ہے، آگے آبادی ہے، کچھ فاصلے پر پل ہے، سڑک کے سائیڈ پر پیلی لائن کا کیا مطلب ہے، سفید لائن اور ڈاٹ والی لائن کا کیا مطلب ہے۔ سرخ ، زرد اور سبز بتی (سگنل) کا کیا مطلب ہے۔ بریک کب...
  19. خرم شہزاد خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    میرے خیال کے مطابق ہی تو جرمانہ ہوا ہے میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ اگر زرد پتے پر میرا مطلب ہے زرد بتی پر:grin: بھی اگر نا رکا جائے تو جرمانہ کر دینا چاہے جب تک سبز بتی نا جلے اس وقت تک نہیں جاناچاہے
  20. خرم شہزاد خرم

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    یہ بار بار آپ میرے اور شمشاد بھائی کے رشتے کی بات کر کے اندرونِ خانہ اپنے رشتے کی بات تو نہیں چلوانا چاہتے :grin: جی ہاں اسی لیے شادی پر آپ پہنچ گے تھے اب یہ ناکہنا کہ میں فون کا انتظار کرتا رہا عجیب بات ہے فون بند کر کے فون کا انتظار کرتے رہے:grin:
Top