یہ آپ کی وجہ سے ہوا ہے کبھی لڑکی بن کر اور کبھی لڑکا بن کر لکھوں گا تو ایسا ہی ہوگا نا جب تک بیگم صاحبہ خود نہیں لکھتی ایسا ہی ہو گا :)
اچھا اچھا شکریہ جناب میں تو کچھ اور ہی سمجھا تھا :grin:
آپ کو پتہ ہی نہیں چلا کہ شمشاد بھائی بات کو کہاں لے کر جا رہے ہیں اصل بات پر پکڑے جو گے ہیں
ویسے بریانی اور نان تو پھر چل جاتا ہے وہ جو میٹھے چاول پر سالن ڈال کر کھاتے ہیں وہ کیا کرتے ہیں :grin: