شرطیہ مٹھے ڈرامہ ایک سبق آموز اور طنزو مزاح کا بہترین ڈرامہ تھا جس میں امان اللہ اور ببو برال نے بہت اچھی اداکاری کی تھی یہ میرا پنجابی کا پہلا ڈرامہ تھا اس کے بعد میں نے ببو برال کے بہت ڈرامے دیکھے کمال اداکاری کرتے تھے۔ دوست بھائی نے درست فرمایا آج کل تو بس گالی گلوچ ہی ہے ببو برال کو پنجابی...