میری تو بہت خواہش ہے کہ باجو آپی کو واپس لایا جائے لیکن وہ صرف میرے کہنے پر نہیں آئیں گی لیکن اگر جن کے ساتھ مسئلہ ہوا تھا وہ ہمارے ساتھ مل جائیں تو باجو آپی کو دوبارے محفل میں لایا جا سکتا ہے۔
آخری وہ محفل کی سینیئر رکن ہیں اور ہر کسی سے رابطے میں بھی رہتی ہیں۔