ہوں تو شعراء کی بہت اقسام ہیں۔ نظم گو شاعر، غزل گو ، قصیدہ گو، وغیرہ وغیرہ ۔ ہر شاعر کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ ہر کوئی اپنی کسی خاض بات سے مشہور ہوتےہیں۔ میری بھی بہت سے شعراء حضرات سے ملاقاتیں ہوئی۔ یہ ملاقاتیں کبھی کسی مشاعرے میں، کبھی کسی کے گھر، کبھی اکادمی ادبیات میں، اور کبھی کسی پروگرام میں،...