کہاں ہیں جناب آپ کوئی ایس ایم ایس نہیں کوئی رابطہ نہیں خیر تو ہے نا
سعود بھائی آپ بھی نا اب چاکلیٹ دینی پڑے گی میں چاکلیٹ لینے کے چکر میں تھا :grin:
آپ سے تو میں کبھی بھی بڑا نہیں ہو سکتا جی بے شک لالہ کہتی رہیں:)
جی ہاں آپ بہت چھوٹے ہیں
میرے جتنے تو آپ کے بچے ہیں