نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    تاسف أنا لله و أنا اليه راجعون

    آج دن کو اچانک نجانے کیوں اداسی سی چھا گئی اور مجھے ہر چیز میں کوئی دلچسپی نہیں رہی۔ میں نہیں جانتا تھا کہ ایسا کیوں ہے۔ لیکن شام کو جب بھائی کا ایس ایم ایس آیا تو مجھے بہت دکھ ہوا۔ میرے انکل (پھوپھا جی) طویل علالت کے بعد انتقال فرما گے۔ اللہ تعالیٰ پھوپھا جی کی مغفرت فرمائے آمین۔ اور باقی سب...
  2. خرم شہزاد خرم

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    فرحان بھائی جن ٹیموں اور کھلاڑیوں کے نام آپ نے لیے ہیں ان کو تو وہ بھی پسند کرتا ہے جن کو فٹ بال کی سمجھ بھی نہیں ہے :grin: (مذاق)
  3. خرم شہزاد خرم

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    ہر کھیل اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہے۔ فٹ بال آج کے دور میں بہت مشہور کھیل ہے اور پوری دنیا اس کی دیوانی ہے لیکن کرکٹ کا اپنا ایک مقام ہے ۔ فٹ بال میں نے بھی کھیلی ہے لیکن بہت کم میں سینٹر فارورڈ کھیلا کرتا تھا۔ جس میدان میں میں نے کرکٹ کھیلی اسی میدان کے ایک طرف فٹ بال کا کلب بھی تھا۔ وہاں ہم فٹ...
  4. خرم شہزاد خرم

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    کیونکہ یہ وہی جگہ تھی جہاں ایک دفعہ پہلے بھی گاڑی خراب ہو چکی تھی۔ جس دن میرا نکاح تھا اس دن گجر خاں پہنچتے ہی جس گاڑی میں میں سوار تھا وہ خراب ہوگئی تھی(جس کا ذکر دوسری قسط میں ہو چکا ہے) اور بہت کچھل خواری ہوئی تھی۔ میرے ساتھ میرا دوست اسد تھا اور گاڑی ابو جی کے دوست چلا رہے تھے میں ان کو بتا...
  5. خرم شہزاد خرم

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    میں تو نیا نیا کھلاڑی ہوں جناب شمشاد بھائی بڑے تجربہ کار ہیں ان سے اچھے مشورے مل سکتے ہیں :)
  6. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم ہم بھی حاضر ہو گےہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    چلیں جی ہم انتظار کرتے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    چلیں جی کرکٹ کی ذمہ داری میں لیے لیتا ہوں آپ فٹ بال کی ذمہ داری لے لیں۔ ہم تو جب کرکٹ کا میچ ہوتا ہے تو تبصرے کرتے ہیں اور اسکور ہر اوور یا کچھ اوور کے بعد بتاتے جاتے ہیں لیکن فٹ بال کے تبصرے کیسے کریں گے
  9. خرم شہزاد خرم

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    مجھ سے اچھی کرکٹ کون سمجھا سکتا ہے آپ کو میں ایک کھلاڑی بھی رہا ہوں ۔ اور دو سال تک ایک پرائیوٹ اسکول کا کرکٹ اور ہنڈ بال کوچ بھی رہا ہوں۔ اور دو سال میں ایک دفعہ ٹیم فائنل جیتی ہے اور ایک دفعہ سیمی فائنل میں ہاری ہے ہنڈ بال میں جس ٹیم کا میں کوچ تھا وہ ابھی تک چیمپین ہے کیونکہ اس کے بعد ابھی تک...
  10. خرم شہزاد خرم

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    السلام علیکم ارے بھائی ہم ہر کھیل میں دلچسپی لیتے ہیں فٹبال کے سلسلہ میں آپ اگر کچھ کرنا چاہتے ہیں یہاں تو شروع ہو جائیں ہم آپ کا ساتھ دیں گے آ جایں میدان میں
  11. خرم شہزاد خرم

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    دلہا بنانے سے پہلے دلہے کے غسل کے لیے رشتہ داروں کے گھر سے پانی لایا جاتا ہے۔ پانی مٹکے میں لایا جاتا ہے اور یہ کام بہنیں کرتی ہیں پھر دلہا اپنی بہنوں کو پیسے دیتا ہے میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ پیسے دینے پڑے:d اس کے بعد وہی پانی میرے اور میرے دوستوں کے اوپر پھنکا گیا۔ میرے کپڑے ابوجی کے کمرے...
  12. خرم شہزاد خرم

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    عمر نے کہا میرا ایک دوست ہے میں اس کو فون کر کے پوچھتا ہوں شاہد کوئی حل نکل آئے۔ اس کے ساتھ ہی عمر اپنے دوست کو کال کرنا شروع ہوگیا۔ عمر نے سارا مسئلہ اپنے دوست کو بتایا اس نے کہا صدر میں میرا ایک جاننے والا ہے انشاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا تم ابھی خرم کو لے کر صدر پہنچو میں وہی ملتا ہوں۔ عمر نے...
  13. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    جی ہاں مجھے یاد تھا کنفرم کررہا تھا شمشاد بھائی میں ہو سکتا ہے رمضان مین پاکستان جاؤں اس لیے ابھی نہیں جاسکتا آپ میرے لیے دعا کریں نا
  14. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے مزاج اچھے ہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    خیر ہے کہاں جا رہے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا
  17. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    یہاں تو بس اے سی لگا کر ہی سردی کی جاتی ہے یا ایک دو ماہ ہی سردی کے ہوتے ہیں اور وہ بھی کم کم
  18. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مس سے تو روز بات ہوتی ہے بس کچھ مس ہو رہا ہے ہمم
  19. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    یہاں تو کب کی گرمی شروع ہو چکی ہے آپ کے ہاں کیسا ہے
Top