یہ کس نے کہہ دیا آپ کو جہلم سے داخلہ لیا تھا اس لیے کلاسسز اور پیپر دینے کے لیے وہی پار جانا پڑتا ہے اگر دفعہ ایڈریس تبدیل کر لیں گے تو پھر پنڈی میں ہی ہونگی
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی
آپ کی سالگرہ پر تو بہت بڑے بڑے لوگ آئیں ہیں کیا بات ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمشہ کامیابی عطا فرمائے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم میں بھی آ گیا ہوں لیکن ناز پری نہیں آئے گی کچھ دن
کیونکہ وہ جہلم گئی ہوئی ہے اور اس کی کلاسسز چل رہی ہیں کم از کم دس دن وہی رہے گئی سب کو السلام کہہ رہی تھی