آج کا دن تو مصروف گزرا لیکن کل کی رات بڑی مشکل سے گزری کیونکہ ایک بللے سے بیٹسمین نے ایک اوورمیں چار چکھے لگا دیے تھے مجھے :( رات جب بھی آنکھ لگتی تو خواب میں چھکے ہی نظرآتے:grin:
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں
نوید بھائی میں نے پہلے بھی بتایا تھا نا کہ پتہ نہیں کیا وجہ ہے میرا دل نہیں کر رہا کچھ کرنے کو کچھ دن سے عجیب سی حالت ہے اور آج تو اداسی بھی ہے انکل کے جانے کی وجہ سے