نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    اچھا کچھ اور ہوگا۔ یہ تو بہترین تھا۔ اسپیڈ بھی بہت جاندار تھی اس کی۔
  2. انیس الرحمن

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    "FreeGate" سے۔۔۔:rolleyes:
  3. انیس الرحمن

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    شمشاد بھائی بالکل دیکھا ہے۔ میں نے اپنے ذاتی تجربے سے ہٹ کر ایک ایکسپرٹ سے بھی رائے مانگی تھی۔ اس سے ملاقات نہیں ہوئی۔ آج یا کل میں آپ کو جواب دے دوں گا۔
  4. انیس الرحمن

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    آپ نے تو میرے منہ کی بات چھین لی۔۔ ویسے باباجی مس پینو سے ملتا جلتا قافیہ سا بن جائے گا۔۔۔:laugh:
  5. انیس الرحمن

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    مبارک ہو عائش یوٹیوبی سوری، پری۔۔۔:laugh: میں تو مسلسل استعمال کر رہا ہوں۔ پہلے بتاتیں تو مسئلہ ہوتا ہی نہیں۔
  6. انیس الرحمن

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    لیکن ہمارا ملک مغربی ملک نہیں ہے۔ اور ہماری ثقافت میں کرسمس کی کوئی جگہ نہیں۔
  7. انیس الرحمن

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    رحمان ملک کی مشیر نے کنفرم کردیا۔۔ تمام پاکستانی یوٹیوبیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    لیں جی یہ صرف اور صرف ایک اسلامی ملک یعنی ہمارے پاکستان میں ملے گا۔۔ گٹکا تمباکو، کتھا اور چونے کو یکجان کرکے پکایا جاتا ہے ور پھر اس میں چھالیہ ڈال کر دو دن کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ دو دن میں چھالیہ گل کر نرم ہوجاتی ہے۔ ماوا تمباکو اور چونے کو یکجان کرکے اس میں چھالیہ ڈال کر بنایا جاتا ہے۔ یہ...
  9. انیس الرحمن

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    بھائی جی اس کے کانٹے دیکھیں۔ آم کی ہڈیاں توڑ کر اس کا گودا نکال دے گا یہ۔۔۔:laugh:
  10. انیس الرحمن

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    میں نے واقعی نہیں چکھا۔ میرا کزن ملائشیا گیا تھا۔ اس کا بیان کچھ یوں تھا۔ یہ ملائشیا والے ایک پھل بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ اس میں سے عجیب سی بو آتی ہے۔ زائقہ بس ٹھیک ہوتا ہے۔
  11. انیس الرحمن

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    ہم جیسے مرچ مصالحے والی چیزیں کھانے والوں کے لیے یہ سوہانِ روح ہے۔ پھیکا۔ میں نے عرب کی جتنی چیزیں کھائی ہیں سب پھیکی لگیں مجھے۔ عرب کا کوئی ایسا کھانا بتائیں جس میں کچھ مصالحہ ہو تاکہ ٹرائی کرسکوں۔۔ شوارمہ بھی وہی اچھا ہوتا ہے جس میں مصالحہ ہندوستانی ڈلے ہوں۔۔
  12. انیس الرحمن

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    یہ پھل دس روپے کلو بھی مہنگا۔ آم کو ایسے ہی پھلوں کا بادشاہ نہیں کہتے۔ آپ نے آم سے مقابلہ بھی کرنا چاہا تو کس پھل سے۔۔۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بھائی جی دوست نہیں ملے کیا؟
  14. انیس الرحمن

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بھائی لوگو چلو اپنے اپنے کاموں پر چلتے ہیں۔۔۔:confused:
  15. انیس الرحمن

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یوراج!!!! پلیززززز آؤٹ ہوجاؤ نااااااا۔۔۔:cry:
  16. انیس الرحمن

    جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو - وصی شاہ

    میں تو اس قوم کا ہوں۔۔۔:laugh: اور ہمارا سدھرنا ممکن نہیں۔۔۔:D
  17. انیس الرحمن

    جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو - وصی شاہ

    اس کی آنکھیں کیسے نکالی جائیں؟؟؟؟ اور نکال بھی لی جائیں تو خود کو کیسے لگائی جائیں بھلا؟؟؟:shock:
  18. انیس الرحمن

    جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو - وصی شاہ

    آپ نہیں وصی شاہ۔۔۔:laugh:
  19. انیس الرحمن

    جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو - وصی شاہ

    مجھے یقین تھا یہ وصی شاہ کی نہیں۔ یہ یقیناََ آپ کی ہی ہوگی۔ آپ لکھ کر بھول گئے ہوں گے۔۔ فاتح بھائی بالکل صحیح کہتے ہیں۔۔
  20. انیس الرحمن

    جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو - وصی شاہ

    بالکل بولیں۔ حالاں کہ میں جانتا ہوں یہ قوم سدھرنے والی نہیں۔۔۔:laugh: وہ ایک شعر ہے نا کہ: "امید پیوستہ شجر بہار" جس میں ہے۔ کیا پتا اس قوم کو حکایت کے بجائے ہدایت مل جائے۔۔:laugh:
Top