ایک صاحب قبرستان میں ایک قبر کے پاس کھڑے رو رو کر کہہ رہے تھے، "تم تو چلے گئے، مگر میری زندگی کو خزاں بنا گئے۔"
ایک راہ گیر نے ہمدردی میں ان سے پوچھا، "اس قبر میں آپ کا کوئی عزیز دوست یا رشتےدار دفن ہے؟"
ان صاحب نے جواب دیا، "جی نہیں، یہ میری بیوی کے پہلے شوہر کی قبر ہے۔"...