نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    کاہلی کا انجام

    استاد محترم یہ کوئی جادو نہیں۔ آپ کو ٹیگ کرتا ہوں۔ اس کی اطلاع فورا آپ کے پاس پہنچ جاتی ہے۔ میں اپنی پوسٹ کی تدوین کر کے تمام ٹیگنگ مٹا دیتا ہوں۔ آپ جب یہاں آتے ہیں اس وقت تک تدوین ہوچکی ہوتی ہے اور آپ کو تدوین شدہ مراسلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔:)
  2. انیس الرحمن

    کاہلی کا انجام

    ماہنامہ ہمدرد نونہال، نومبر ١٩٩٠ سے لیا گیا۔
  3. انیس الرحمن

    کاہلی کا انجام

    کاہلی کا انجام نیاز علی بھٹی کسی دریا کےکنارے چھوٹا سا جوہر تھا جس میں تین مچھلیاں رہتی تھیں۔ وہ سارا دن ادھر سے ادھر اور ادھر سے ادھر گھومتیں، کھیلتیں اور خوراک حاصل کرتیں۔ان میں ایک بہت عقلمند اور ہوشیار تھی ، دوسری کم ہوشیار اور تیسری بالکل کاہل تھی، لیکن چونکہ تینوں اتفاق سے رہتی تھیں، اس...
  4. انیس الرحمن

    آسٹریلوی بیٹسمین ’’مائیکل ہسی‘‘کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان!!

    ون ڈے میں تو واقعی وہ اسٹاروں کے درمیان سپر اسٹار تھا۔ لیکن مائیکل بیون ٹیسٹ کا ناکارہ کھلاڑی تھا۔ ٹی ٹوینٹی اس دور میں تھی نہیں۔
  5. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    لگتا ہے دوسرا کے انڈا ملے گا۔۔:confused:
  6. انیس الرحمن

    مبارکباد " شیزان "تیز ترین ہزاری منصب

    ارے بھائی یہ کون سا ملنگ آگیا محفل میں۔۔۔:eek: شیزان میں کونسا فارمولا استعمال ہوتا ہے بھئی معلوم کرنا پڑے گا۔۔۔ فورم کا پہلا نشہ مبارک ہو شیزان۔۔۔:applause:
  7. انیس الرحمن

    کیکڑے

    بھائی یہ تو کیکڑہ ہے۔ بات "کیک ڑے" کی ہو رہی ہے۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    کیکڑے

    میرا ایک بلوچی دوست ہے۔ ہے بہت غریب بےچارہ۔ میں نے اس سے کہا، "آجا آج تجھے ایک چیز کھلاؤں۔ جو تو نے پہلے کبھی نہیں کھائی ہوگی۔" کہنے لگا، "کیا ڑے؟" میں اسے گھر لایا اور اپنی سالگرہ کا کیک اس کے آگے رکھا۔ اس نے بےساختہ کہا۔ "کیک ڑے" بس یہ جانتا ہوں میں۔۔۔:laugh:
  9. انیس الرحمن

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    تہہ خانے میں کڑاہی تو تھی۔ اندھیرے میں پتہ نہیں چلا کہ تیل گرم ہے کہ ٹھنڈا۔۔۔:D
  10. انیس الرحمن

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    کڑاہی کا تیل گرم تھا کچھ بال جل گئے بھائی جی کے۔۔۔:laugh:
  11. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    یہ والی مانو بلی دودھ میں روح افزا ڈال کر پیتی ہے۔ جبھی اس کے کان ناک آنکھ گلابی ہیں۔۔۔:D
  12. انیس الرحمن

    تعارف ۔۔۔۔اور مجھے کوئی خوش آمدید نہیں کہے گا۔

    غمگین آمدید محترم بھائی۔۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    http://en.wikipedia.org/wiki/Durian
  14. انیس الرحمن

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    تو بھئی پھر آپ نے مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا۔۔۔:rolleyes:
  15. انیس الرحمن

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    ہمیں ان کے کرسمس منانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری بات کا جواب دینے سے پہلے میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہوں گا۔ اگر میں آپ کو گالی دوں تو کیا آپ کو اعتراض ہوگا؟
  16. انیس الرحمن

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    کراچی والوں سے پوچھ لیں بھائی جی۔۔ یہاں دیکھیں۔ مراسلہ نمبر 120
  17. انیس الرحمن

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    نہیں، نہیں میں تو جنت میں جاؤں گا۔۔۔:laugh:
  18. انیس الرحمن

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    کل پرسوں تک۔۔
  19. انیس الرحمن

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    وہی والا جو جنت میں جانے کے بعد میں نے جنت محفل پر شروع کرنی ہیں اور آپ نے انہیں بگاڑنا ہے۔:laugh:
  20. انیس الرحمن

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    1. آپ کا نام ؟ انیس الرحمن (شرجیل) 2.آپ کیا کرتے ہیں ؟ نوکری۔ 3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی ) بہت اچھا۔ 4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟ اصلاح سخن، مذہب و سیاست کے علاوہ سب۔ 5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟...
Top