کوشش آپ پوری کرتے ہیں پر آخری اسٹیپ پر لڑکھڑا جاتے ہیں۔ اسٹیپ مطلب سیڑھی نہ کہ ڈانس والا اسٹیپ۔۔:D
اچھا۔۔۔۔
تو پھر کتنے آدم زاد شکار کیے آپ نے؟؟؟؟:laugh:
مبارک ہو نبیل بھائی۔۔۔:rose:
گڈ بچی۔۔۔:)
یہ یقیناَ نبیل بھائی کا کمال ہے۔ کیوں کہ اس میں کچھ ایسے لوگ بھی آن لائن نظر آرہے ہیں۔ جو خود کو پوشیدہ رکھتے ہیں۔:)