اوہووووو۔۔۔
اب کس کی بات مانی جائے۔۔۔:whistle:
٭ 21 دسمبر کو دنیا جس سیارے سے ٹکرا کر تباہ ہونے والی تھی، وہ سیارہ تباہ کر دیا گیا۔ طالبان نے زمہ داری قبول کرلی۔ (رحمن ملک)
٭ جن لوگوں کی 21 دسمبر کو شادی ہوئی ہے۔ دنیا بس ان کی تباہ ہونی تھی۔ (وینا ملک)
:laugh: