عقلمند کسان
محمد مقبول الہی، ہری پور
ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ وہ صبح سے شام تک کھیتوں میں کام کرتا تھا۔ کھیتوں کی مکمل پہرے داری کرتا تھا، مگر جب فصل پک کر تیار ہوجاتی تو گاؤں کا سردار اس کی ساری فصل زبردستی لے لیتا اور اسے تھوڑا سا حصہ دے دیتا۔ کسان اور اس کی بیوی کی بڑی مشکل سے گزر...