پہلا تاثر یہ تھا کہ مقدس بھائی تہذیب و اخلاقیات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔:laugh: بعد میں پتا چلا یہ تو بہن جی ہیں جبھی اتنی عزت دے رہی ہیں۔۔:rollingonthefloor:
مضامین کی ادارت پر بات ہوئی تھی مقدس بھائی سے۔۔۔:bighug:
مذاق برداشت کرنے کی عادت اور برا نہ ماننے کی عادت اور جلد مان جانے کی عادت۔...