بظاہر یہ کہانی مکمل ہے۔ لیکن اس کی پہلی قسط رسالہ نہ ملنے کی وجہ سے ٹائپ نہیں کرسکا تھا۔
آج یہ رسالہ اتفاق سے مل گیا تو پہلی قسط بھی ٹائپ کر دی۔۔۔
سام پر کیا گزری
پہلی قسط
قمیض کے بٹن بند کرتے ہوئے سام کی نظر اپنے بوڑھے انکل فریڈرک کی طرف اٹھ گئی۔ وہ ٹیبل لیمپ کی روشنی میں کسی موٹی سی کتاب کے...