اگرچہ وکلاء کا اس موقع پر موجود ہونا خود ان کے لیے کافی نقصان دہ اور خطرناک ثابت ہوا ہے اور کچھ وکلاء اس میں شامل بھی تھے لیکن کل اعتزاز احسن نے جو پریس کانفرنس کی ہے، اس میں کئی اہم نکتے اٹھائے گئے ہیں جو قابلِ غور ہیں۔
1۔ ڈاکٹر شیر افگن نیازی کوئی تین، چار گھنٹے اس جگہ محصور رہے، پولیس کی خاطر...