نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    ابھی میں نے پچھلا صفحہ دیکھا تو پتا چلا کہ نہ صرف پیغام پوسٹ کیا تھا بلکہ آپ نے اس کا جواب بھی دیا ہوا ہے :) چلیں، دو بار مبارکباد صحیح۔۔۔ ہم اتنے کنجوس بھی نہیں کہ دوسری والی حذف کرلیں۔ :lll:
  2. عمار ابن ضیا

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    توبہ توبہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔ میری یہ مجال کہ میں الطاف حسین کو اپنا ہیرو قرار دوں؟؟؟ میں نے تو ہٹلر کے بارے میں کہا تھا۔۔۔ الطاف حسین کے بارے میں میری رائے کافی خطرناک ہے، اس لیے عموما اس کے اظہار سے گریز کرتا ہوں ورنہ میرے امی، ابو کہتے ہیں کہ کسی دن تجھے اٹھا لے جائیں گے اس لیے زبان بند رکھا...
  3. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    بہت بہت مبارک ہو تعبیر۔۔۔ واقعی آپ کے آنے سے محفل کا پرانا رنگ لوٹ آیا ہے اور ایک بار پھر خوشگوار موسم ہوگیا ہے۔۔۔ ویسے مجھے یاد نہیں آرہا کہ میں نے پہلے بھی مبارکباد دی ہے یہاں یا نہیں۔۔۔ سنتے آئے ہیں کہ غائب دماغ تو پروفیسرز ہوتے ہیں اور اردو محفل کے پروفیسر تو ظفری بھائی ہیں لیکن ان کے چھوٹے...
  5. عمار ابن ضیا

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    یہ وضاحت بارہا کی جاچکی ہے کہ ایم۔کیو۔ایم جن کاموں پر فخر کرتی ہے، وہ بلدیاتی اداروں کے سبب ہیں۔ اگر ایم۔کیو۔ایم نے صرف یہی کام کرنا ہے تو وہ قومی اور صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کے بجائے صرف بلدیاتی اداروں/ شہری حکومتوں کے انتخاب تک خود کو محدود رکھے۔
  6. عمار ابن ضیا

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    ایم۔کیو۔ایم حقیقی کو سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دے کر کوئی غلط کام تو نہیں کیا جارہا۔۔۔ اگرچہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر تصادم کی طرف جانے والے اقدام کیے جارہے ہیں لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ ایم کیو ایم حقیقی بھی ایم۔کیو۔ایم (الطاف) کی طرح ایک سیاسی جماعت ہے اور ہر سیاسی جماعت کو قانون...
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    :fun: غور و فکر کرو زینب۔۔۔۔۔۔۔! :lll:
  8. عمار ابن ضیا

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    حق تو ہے پر صحت کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے نا؟ :mad:اب دیکھ لیں قیصرانی بھائی۔۔۔۔ یہ کون لڑ رہا ہے۔۔۔۔ :cool:
  9. عمار ابن ضیا

    مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

    ویسے ڈاکٹر ادیب رضوی بہت کمال کا ڈاکٹر ہے نا۔۔۔ میری پھپھو کے گردوں کا آپریشن بھی اسی نے کیا تھا۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ اس کے بارے میں غلط انفارمیشن پھیلانے کی وجہ صرف اس کی انتہائی اصول پسندی ہے۔
  10. عمار ابن ضیا

    مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔ ویسے آپ خود کہاں غائب رہنے لگے ہیں؟ ذرا مسینجر پر تو جلوہ افروز ہوں۔۔۔ ضروری کام ہے۔
  11. عمار ابن ضیا

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    دیکھا جائے تو نوری نستعلیق کے مقابلہ کا کوئی فانٹ نہیں۔۔۔ اور اگر یونیکوڈ فانٹس دیکھے جائیں تو نفیس نستعلیق کے قریب بھی کوئی دوسرا فانٹ نہیں پہنچتا۔
  12. عمار ابن ضیا

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    ہیں تو خیر سے دونوں قیصرانی بھائی کے لیے۔۔۔ اب بیچ میں سے اگر کوئی مافیا بطور بھتہ ایک چھین لے تو ہم غریب کیا کرسکتے ہیں؟ :grin:
  13. عمار ابن ضیا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    مجھے پتا تھا کہ میری خیر نہیں ہونی ہے، اسی لیے تو یاد رکھی تھی :lll: ویسے تو میرے موبائل پر ریمائنڈر بھی لگا تھا لیکن مجھے اس کے یاد دلانے سے پہلے ہی یاد آگیا تھا :grin:
  14. عمار ابن ضیا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    آج اردو محفل پر "کسی" کی سالگرہ ہے۔۔۔ کونسی سالگرہ؟ شاید پانچویں بار چوبیسویں/ پچیسویں سالگرہ :lll: اور یہ سالگرہ ہے اردو محفل میں نوک جھونک کی استانی کی۔۔۔۔ سالگرہ مبارک ہو زینب :fun:
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم۔۔۔۔ زینب۔۔۔ اپنے پیغام میں سلام کو تو ٹھیک کرو۔۔۔۔۔
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    ارے ہاں۔۔۔ ماشاء اللہ۔۔۔۔ یہ کہنا ضروری ہے۔۔۔ ;)
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    بہت مبارک ہو تعبیر۔۔۔ کافی اچھی جارہی ہیں آپ۔ :)
  18. عمار ابن ضیا

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    شکریہ کہ آپ نے میرے ہیرو کو میرے دشمن سے تشبیہہ نہیں دی۔۔۔ :)
  19. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    غور فرمانے لگے ہم تو آپ نے بات ادھوری چھوڑ دی۔۔۔ :cool:
Top