واقعی، کبھی تو مجھے بھی لگتا ہے کہ نیند پوری نہیں ہوگی۔۔۔ ہر کچھ عرصے بعد پلان بناتا ہوں کہ صبح جلدی اٹھا کروں گا، ٹہلنے جاؤں گا، ورزش کروں گا۔۔۔ لیکن کچھ بھی نہیں ہوپاتا۔۔۔
زینب کی ہمت ہے ویسے۔۔۔ لیکن وہ صبح کی نیند دن میں پوری کرتی ہے ;)
سر زکریا۔۔۔! پلیز کیا آپ مجھے بتائیں گے کہ آپ نے شجرہ نسب بنانے کے لیے کس سافٹ وئیر کو آسان اور مناسب پایا ہے؟ میرے پاس نانی کا شجرہ رکھا ہوا ہے اور اسے جلد از جلد ڈیجیٹلائز کرنا ہے۔
ہاہاہا۔۔۔ دراصل بات یہ ہے کہ پہلے مجھے بھی یہی غلط فہمی تھی۔ وہ تو بس الف/بے والے دھاگے پر کھیلتے ہوئے حقیقت کا انکشاف ہوا تو ذہن میں بٹھالیا۔ :)
میرا ذ۔پ اور ای۔میل ملی آپ کو؟