نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    وعلیکم السلام۔ لیکن اب آپ جاچکے ہیں شاید :(
  3. عمار ابن ضیا

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    سانحہ 9 اپریل کی بات کی جائے تو غور طلب بات یہ ہے کہ اس بار تو متحدہ نے بھی یہ دعوی نہیں کیا کہ مرنے والے اس کے کارکنان تھے بلکہ بیان میں کہا گیا تھا کہ مرنے والے ایم۔کیو۔ایم کے ہمدرد تھے۔ :rolleyes: اور اگر متحدہ کا اس سلسلہ میں کوئی کردار نہیں تھا تو پھر الطاف حسین کا ایم۔کیو۔ایم کی قیادت سے...
  4. عمار ابن ضیا

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    میں اپنے پچھلے جواب کے ساتھ ہی اس موضوع پر بھی لکھنا چاہ رہا تھا لیکن کچھ جلدی جلدی میں بس ادھوری بات کرسکا۔ سانحہ نشتر پارک کا الزام خود سنی تحریک نے ایم۔کیو۔ایم پر عائد کیا۔ لیکن کیوں؟ اس کا پس منظر میرے علم میں کچھ واضح نہیں۔ البتہ سنی تحریک اور ایم۔کیو۔ایم کے درمیان جنگ یہیں سے شروع نہیں...
  5. عمار ابن ضیا

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اللہ معافی۔۔۔ یہ کیسے کیسے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے ہم پر؟ ہم واضح الفاظ میں اس بات کا اعلان کرنا مناسب سمجھتے ہیں کہ ہمارا واقعی کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ :) ہاں، اتنا ضرور جانتا ہوں کہ سنی تحریک کے قیام کا مقصد سیاست نہیں تھا۔ اس کے بانی محمد سلیم قادری مرحوم نے یہ تنظیم مذہبی...
  6. عمار ابن ضیا

    سُر بول۔ گیتوں کی شاعری

    گانے سننے والوں کو اپنے پسندیدہ گانوں کے بول عموما یاد ہی ہوتے ہیں۔۔۔ تو جب کبھی وہ گانا چل رہا ہو یا آپ کے پاس تھوڑی فرصت ہو تو اس گیت کو ٹائپ کرلینا کوئی مشکل بات نہیں اور نہ ہی ایک گیت لکھنے میں زیادہ وقت لگے گا۔ اگر سب نے مل کر تھوڑا تھوڑا حصہ بھی ڈالا تو جلد ہی کافی مواد جمع ہوجائے گا۔
  7. عمار ابن ضیا

    سُر بول۔ گیتوں کی شاعری

    گیت تو ہم میں سے سبھی سنتے ہیں اگرچہ ذوق سب کا الگ الگ ہوتا ہے۔ کسی کو تیز موسیقی پسند ہوتی ہے تو کسی کو ہلکی۔ کچھ لوگ صرف موسیقی کو اہمیت دیتے ہیں اور کچھ لوگ گانے کے بول/ شاعری بھی غور سے سنتے ہیں۔ انٹرنیٹ کی وسیع و عریض دنیا میں ایسی کئی ویب سائٹس موجود ہیں جو گانوں کی شاعری (Lyrics) فراہم...
  8. عمار ابن ضیا

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    گستاخی معاف لیکن تحقیر کا یہ انداز انتہائی گرا ہوا ہے۔
  9. عمار ابن ضیا

    ہم نام کیوں بگاڑتے ہیں

    عام طور پر خاندان میں جو نِک نیم دیا جاتا ہے، یا جسے آپ نام بگاڑنا بھی کہہ لیں، وہ درحقیقت اپنے لاڈ اور پیار کا اظہار ہوتا ہے۔۔۔ اپنائیت کا انداز۔۔۔ ہمارے ہاں کوئی نیا نام نہیں دیا جاتا بلکہ اصل نام کو ہی تبدیل کرکے مختصر سا رکھ دیا جاتا ہے جیسے مجھے عمار کے بجائے بچپن میں ammu کہا جاتا رہا۔۔۔...
  10. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ظلم ہوا یہ تو کہ ہم اردو کے حروف تہجی میں الجھ کر رہ گئے۔۔۔۔ :eek: خدا جانے دماغ کہاں تھا؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    زونی بہت کم نظر آرہی ہیں۔۔۔۔ لاہور میں ایک ڈاکٹر ریاض ہوتے ہیں، کوئی جانتا ہے ان کے بارے میں؟
  12. عمار ابن ضیا

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    :lll: میں لاتعلق کا بورڈ لگاکر بیٹھ جاتا ہوں :ignore: :(
  13. عمار ابن ضیا

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    اچھا۔۔۔ تو تم بددعائیں دیتی ہو مجھے؟؟؟؟ :eek: نہ بھیجو تم بادام۔۔۔ مجھے ضرورت نہیں ہے فی الحال ;)
  14. عمار ابن ضیا

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    ناتزی؟ یا نازی؟ ;)
  15. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    عمار حاضر ہوا ہے اب :)
  16. عمار ابن ضیا

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    حقیقی چاہے ایجنسیز کی پیداوار ہے، چاہے اس کا مقصد کچھ بھی ہے، لیکن اس میں انسان ہی ہیں اور شاید سبھی پاکستانی بھی ہیں۔ بحیثیت انسان اور بحیثیت پاکستانی ان کے بھی کچھ حقوق ہوں گے یا ایجنسیوں کا آلہ کار بننے کی وجہ سے وہ بھی ضبط ہوگئے؟ مجھے متحدہ سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ بارہا مجھے ایسا خیال آتا ہے...
  17. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    صبح بخیر۔۔۔ میرے بعد شاید استاذ محترم یہاں جلوہ افروز ہوں۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہاہاہا۔۔۔ میں نے آنا نہیں تھا، پر اتفاق ہے۔۔۔ اور تم نے لکھ دیا تھا تو تمہارا دل رکھنے کے لیے تو لازمی آنا ہی تھا :lll:
  20. عمار ابن ضیا

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    حقیقی سیاسی جماعت نہیں ہے اور متحدہ سیاسی جماعت ہے۔۔۔ فرق سمجھانے کا شکریہ۔۔۔ یہ مجھے آج ہی پتا چلا۔ :) یوں تو ساری بات ہی واضح ہوگئی کہ متحدہ چونکہ سیاسی جماعت ہے اس لیے اس کو تمام حقوق حاصل ہیں اور حقیقی چونکہ ایجنسیوں کی پیداوار ہے اس لیے اس کو کوئی حق حاصل نہیں۔ ویسے میں متحدہ کا کوئی...
Top