میں اس وقت صرف محفل کو کھنگال رہا ہوں۔
لڑاکا۔۔۔ میں نے صرف تمہیں الزام نہیں دیا تھا۔۔۔ خود کو بھی شامل کیا تھا۔۔۔ ہر وقت لڑنے کے بہانے نہ ڈھونڈا کرو۔
ہاں نا۔۔۔ پراٹھے کھاکر جان شان بنانی چاہئے۔۔۔ یہ فٹنس وغیرہ تو اس کے ساتھ بھی چل سکتی ہے۔۔۔ اب دیکھ لو۔۔۔ شمشاد بھائی انڈے پراٹھے کھاکر بھی...