مجھے بھی ایک واقعہ یاد آیا۔۔۔ نویں جماعت کے امتحانات ہونے والے تھے۔ امتحان کے مقام کا اعلان ہوچکا تھا۔ کچھ ہم جماعتوں نے مل کر فیصلہ کیا کہ ایک دن سارے مل کر وہ اسکول دیکھنے چلیں جہان ہمارا امتحانی سینٹر پڑا ہے۔ سو، مقررہ دن ہم سب ایک دوست کے گھر جمع ہوئے۔ نکلنے سے پہلے ہمیں شرارت سوجھی، سوچا...