جیسا کہ یہاں کچن بلنڈرز پر گفتگو ہورہی ہے تو میں فخر سے دعوی کرسکتا ہوں کہ جتنی میری سیاسی بصیرت ہے (یعنی جتنا میرا ککنگ کا تجربہ ہے) اس میں کم سے کم مجھ سے ایسی کوئی غلطی سرزد نہیں ہوئی۔۔۔ ابتداء میں جب چائے بنانے سے شروع کیا تھا تو اکثر اجزاء کی کمی بیشی کا معاملہ ضرور ہوتا تھا لیکن زیادہ کچھ...