نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    اردو محفل کی معروف رکن زینب کے والد صاحب کی آج چوتھی برسی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ ان کی بشری لغزشوں سے درگزر کرتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی اولاد کی راہنمائی فرمائے۔ آمین
  2. عمار ابن ضیا

    تعارف کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اردو کمپیوٹنگ اور ہم

    شاید 7، 8 سال کی عمر میں پتا چلا تھا جب گھر پر کمپیوٹر آیا تھا۔۔۔ کوئی 1992ء یا 1993ء کا زمانہ ہوگا۔ جب گھر پر کمپیوٹر آیا تو اس کے کچھ ہی دن بعد چھیڑ چھاڑ شروع کردی تھی۔ میٹرک کررہا تھا، تب باقاعدہ کام شروع کیا۔ گھر کی ضرورت تھی، اس لیے۔ پھر میٹرک کے بعد سے تو فل ٹائم جاب کررہا ہوں کمپیوٹر...
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    تو صبح کا راہی چلا آیا ہے صبح بخیر کہنے۔
  4. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ایسا نہیں ہے جناب۔۔۔۔۔۔ ہم حاضر ہیں نا۔۔۔۔!
  6. عمار ابن ضیا

    تعارف تعارف

    خوش آمدید اسلم۔۔۔ مزید بھی کچھ بتائیں نا اپنے بارے میں۔۔۔ کیا کرتے ہیں؟ کیا مشاغل ہیں؟ کیا شوق ہیں؟ وغیرہ وغیرہ
  7. عمار ابن ضیا

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    اب میری فرمائش۔۔۔۔ کوئی اچھا سا شادی شدہ جوڑا :lll:
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    تم۔۔۔۔۔؟ خلاف توقع کیسے؟
  9. عمار ابن ضیا

    اجتماعی انٹرویو تیسرا سوال

    ویسے تو ایک طویل فہرست ہے لیکن سرفہرست شاید دو عادات۔۔۔ اول، چوبیس گھنٹے موبائل فون اور کمپیوٹر۔۔۔ دوم، لاپرواہی
  10. عمار ابن ضیا

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    سوتے میں فون بجے تو بیزاری سے اٹھتا ہوں لیکن دوسری طرف جو بھی ہو، اچھی طرح بات کرتا ہوں۔ عموما یہ بات چیت بہت زیادہ طویل بھی ہوجاتی ہے (یعنی کہ گھنٹوں پر محیط)۔ یہاں تک کہ اگر دوسری طرف سے مجھ سے یہ پوچھا جائے کہ سورہے تھے تو اس کو شرمندگی سے بچانے کے لیے صرف اتنا کہتا ہوں کہ نہیں، بس لیٹا ہوا تھا۔
  11. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاہا۔۔۔ اسے تو کبھی چین ملتا ہی نہیں ہے۔۔۔ جبھی تو دوسروں کا چین اجاڑے رکھتی ہے۔۔۔۔ ششششش۔۔۔۔ مجھے ابھی خلاف توقع نظر آرہی ہیں موصوفہ اور میں نے اب ان کے خلاف بات نہیں کرنی ہے۔۔۔ :lll: ماشاء اللہ آپ کافی سمجھدار ہیں۔۔۔ :fun:
  12. عمار ابن ضیا

    آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

    کس نفسیاتی مسئلہ کی حل کی بات کررہے ہیں آپ؟ :eek:
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میں آیا ہوں تو اب بھی نوک جھوک والا کوئی ساتھی نظر نہیں آرہا۔
  14. عمار ابن ضیا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    چلے بھی آؤ کہ گلشن میں کاروبار چلے۔۔۔۔۔۔۔ کس کو دعوت دی جارہی ہے؟؟؟ ;)
  15. عمار ابن ضیا

    اردو لائبریری سروے

    اوہ۔۔۔ یہ دھاگہ کی پہلی پوسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے سروے فارم۔۔۔ میں نے بعد میں دیکھا :rolleyes:
  16. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    زمانے کے حالات دیکھ کر سمجھوتہ کرنا ہی پڑتا ہے نا ;)
  17. عمار ابن ضیا

    اردو لائبریری سروے

    دھاگہ سے کہاں منسلک ہے؟ میں تو تلاش کرنے میں ناکام رہا ہوں۔
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم السلام۔۔۔ کہو، کیسے ہو؟ اور کہاں مصروف ہو بھائی جی؟
  20. عمار ابن ضیا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں تو فی الحال صرف محفل پر براجمان ہوں۔
Top