کچھ باتیں بیان نہیں کی جاتیں، صرف محسوس ہوتی ہیں۔ میں لسانی اور علاقائی تعصب کے خلاف ہوں اور ایم۔کیو۔ایم مخالف بھی لیکن کراچی کے بارے میں کچھ لوگ جب بلا وجہ تنقید کرتے ہیں تو مجھے زہر لگتی ہے کیونکہ مجھے کراچی سے محبت ہے۔۔۔ مجھے اپنے پاکستان سے محبت ہے۔
کراچی والوں سے اگر آپ کو یہ شکوہ ہے کہ وہ...