نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    :lll: یہاں آپ چھوٹا بھائی کون ہے؟ اور آپ کو کس نے کہہ دیا کہ لینس کسی مرض کی دوا ہیں؟؟؟؟ ہرگز دوا نہیں ہیں یہ۔۔۔۔! :grin:
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    جی۔۔۔ خفیہ میں ظفری بھائی ہی ہیں۔۔۔ اور اعجاز صاحب موجود تو ہیں۔۔۔ کم سے کم مجھے تو نظر آرہے ہیں۔۔۔۔!
  4. عمار ابن ضیا

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شمشاد بھائی نے جو چیز اپنے لیے پسند کی، وہی سب کے لیے پسند کرتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔!
  5. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم کو شکست

    آپ کی ایسی غیر منطقی تنقیدات سے مجھے یہ خوف آتا ہے کہ کہیں میں ایم۔کیو۔ایم میں شمولیت ہی اختیار نہ کرلوں۔ کراچی والوں کو کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، وہ خود بہتر سمجھتے ہیں۔ اس طرح کا انداز تعصب کو فروغ دینے کے سوا اور کچھ نہیں کرے گا۔
  6. عمار ابن ضیا

    آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

    زینب سے کسی نفسیاتی مسئلہ کے حل کے لیے رجوع کرنا فضول ثابت ہوگا۔ یہ رقم اینٹھ کر فرار ہوجائے گی حسبِ عادت۔ :lll:
  7. عمار ابن ضیا

    آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

    ظفری بھائی کا ارادہ "پروفیسر ظفری" کا بورڈ لگاکر عملیات شروع کرنے کا تو نہیں ہے نا؟؟؟ ;)
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    صبح بخیر۔۔۔۔! کیسے ہیں دوست؟ خفیہ میں کون بیٹھا ہوا ہے؟؟؟؟ وہ تشریف لے آئے یہاں۔ استاذ محترم اعجاز عبید صاحب یا خرم بھائی بھی آسکتے ہیں۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :fun: میں حق گوئی سے کبھی باز نہیں آسکتا۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    واقعی۔۔۔۔ :lll: یہ لطیفہ صرف زینب ہی سنا سکتی ہے۔۔۔۔ !
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہم بخیر ہیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔ آپ سنائیں۔۔۔ بلاگ کی کہانی کہاں تک پہنچی؟
  12. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    سلام عرض ہے اہالیان محفل کو۔۔۔۔ ابھی ڈاکٹر یونس صاحب نظر آرہے ہین۔۔۔ شاید ادھر قلم رنجہ فرمائیں۔
  14. عمار ابن ضیا

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی تحریر سے آپ کے دکھ کا اندازہ ہوتا ہے وارث بھائی۔۔۔۔ ;) جب لوگ چپل زمین پر گھسیٹ گھسیٹ کر چلتے ہیں تو مجھے وہ آواز ذرا نہیں بھاتی بلکہ دل کرتا ہے کہ فورا ٹوک دوں۔۔۔ دوسری آواز وہ جب کھانا کھاتے ہوئے کسی کہ منہ سے چپ چپ کی آواز آنے لگے۔
  15. عمار ابن ضیا

    تبصرے و تجاویز بلاعنوان افسانہ از فہیم اسلم

    فہیم۔۔۔ بہت بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔ ایسا ہی اچھا کرکے لکھتے رہو۔۔۔۔ مجھے حیرانگی بھی ہے اور خوشی بھی۔۔۔۔!
  16. عمار ابن ضیا

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    ساجد بھائی! بہت مناسب لکھا ہے آپ نے۔۔۔ واقعی لگ رہا ہے کہ دن کو مرچوں والی دال کھائی ہے۔۔۔۔ :grin: دال ماش کی تھی یا چنے کی؟ :lll: ڈاکٹر یونس صاحب! بلاگ کے حوالہ سے کوئی بھی مسئلہ ہو، اب بلا جھجک ساجد اقبال کو کھڑکائیے گا۔۔۔ بصورت دیگر مجھ نالائق کو بھی یاد کرسکتے ہیں۔۔۔۔ :)
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    حالات اب کچھ بہتر ہیں جی۔۔۔! :) اوہو۔۔۔۔ بڑے بڑے لوگ آئے ہیں۔۔۔ ان کی تو خالی پوسٹ بھی اہم ہے۔۔۔۔ :cool: کیسے ہو فہیم؟
  18. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آپ کو میدان جنگ کے سجنے کا انتظار ہے کیا؟ شاید اتوار یا سوموار کو حملہ ہوگا۔ :)
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم السلام شگفتہ آپی۔۔۔ خرم بھائی۔۔۔ حال چال بخیر۔۔۔! آپ سنایئے۔۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔؟ اور شگفتہ آپی! آج کل کیا چل رہا ہے لائبریری میں؟ :)
Top