خرم بھائی۔۔۔! مایوس ہونے کی بات نہیں۔۔۔
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
بھائی صاحب! شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔ آپ لکھنا جاری رکھئے۔ ہمت نہ ہاریئے۔ لکھنے والے کا مقصد کبھی یہ نہ ہونا چاہئے کہ لوگ تبصرے کریں گے۔ ممکن ہے کہ لوگ آپ کے بلاگ پر آتے ہوں اور خود کو صرف پڑھنے تک محدود رکھتے ہوں۔ ویسے بھی...