اوہو۔۔۔ یہ تو پھر قسمت قسمت کی بات ہے نا۔۔۔ :)
خیال تو نیک ہے لیکن کافی دیر ہوگئی ہے۔۔۔ :lll:
یہ شاعری کی منطق کیا ہے بھائی؟ مبارکباد کا شکریہ۔ اپنے حصے کی مٹھائی کے لیے تمہیں زحمت کرنی ہوگی۔ گھر پر آنا پڑے گا۔ ;)
شکریہ عبید بھائی۔۔۔ منگنی کو دو حصوں میں توڑنے سے لفظ کچھ عجیب ہی سا لگ رہا...