صبح بخیر۔۔۔۔۔! وارث بھائی نظر آرہے ہیں۔۔۔ اگر واقعی موجود ہیں تو ان ہی کو دعوت ہے۔۔۔۔
اس دھاگہ کے سو صفحات پورے ہوگئے ہیں۔۔۔ شمشاد بھائی آئیں تو اس کو مقفل کیا جائے۔۔۔۔!
جی ہاں۔۔۔ بے شک ترقی ہی ترقی ہوئی ہے اس کے دور میں۔۔۔ بلکہ ترقی سے کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے۔ سب ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔۔۔!
اور انتخابات۔۔۔ ہاں ایک کارنامہ وہ 2002ء کے انتخابات بھی تھے۔۔۔!
ارےےےےےے۔۔۔۔ میری زبان نہ کھلواؤ یہاں۔۔۔۔ :lll:
ویسے وہ پیغام میں نے "کون ہے جو محفل میں آیا" والے دھاگہ پر لکھنا تھا لیکن غائب دماغی کے سبب یہاں کردیا۔۔۔۔!