نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    میرا خوش آمدید والا پیغام تو شاید دوسرے دھاگہ ہی میں رہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔! السلام علیکم اور خوش آمدید۔ امید ہے اردو محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  2. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    بس۔۔۔۔ علاقے کا نام بیان کرنا رہ گیا ہے۔۔۔۔!
  3. عمار ابن ضیا

    خیال

    بہت خوب شاعری ہے۔۔۔۔! محفل میں خوش آمدید محترمہ۔۔۔۔!امید ہے کہ مزید ایسے ہی خوبصورت کلام سے نوازتی رہیں گی۔
  4. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    اففف۔۔۔۔ بات بگڑتے بگڑتے پھر کہاں تک آپہنچی ہے۔۔۔ اصل میں بات کا آغاز ہی مناسب انداز میں نہیں تھا۔ سائنسی باتیں کبھی اس طرح نہیں کی جاتیں۔۔۔ رضا صاحب! آپ کے لیے میرا دوستانہ مشورہ یہ ہے کہ بات کرتے ہوئے ارد گرد ماحول کے حساب سے انداز اپنانا چاہئے۔ اس کے بعد پھر جب اعتراض ہوا تو آپ نے انتہائی...
  5. عمار ابن ضیا

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے استفسار اور اس کا جواب

    کیا آپ واقعی نہیں سمجھے؟ :eek: موصوف کا اشارہ وہابی حضرات کی طرف ہے۔
  6. عمار ابن ضیا

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    معاف کیجئے گا، میں بھول گیا تھا۔ :)
  7. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    کیوں۔۔۔۔ تمہارا علاقہ آسمان سے اترا ہے کیا؟ یا زمین والوں کی نگاہوں سے اوجھل ہے؟
  8. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    آمین۔۔۔ ثم آمین۔۔۔!
  9. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    دینا تو میں نے بھی عمران خاں کو تھا اور پختہ عزم تھا لیکن اس نے انتخابات میں حصہ لیا ہی نہیں۔۔۔ بائیکاٹ کردیا۔۔۔ :(
  10. عمار ابن ضیا

    بے نظیر کے سامنے سب بونے

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ :lll:
  11. عمار ابن ضیا

    تیر پر ٹھپہ

    میرا تو ارادہ مسلم لیگ "نون" کو ووٹ دینے کا ہے حالآنکہ یہاں کراچی میں جس سے بات کرتا ہوں، وہ مسلم لیگ (ن) کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ لوگوں کے نزدیک نواز شریف سے پچھلے دورِ حکومت میں سندھ کا بیڑا غرق کردیا تھا پنجابی ہونے کے ناطے۔۔۔ لیکن میں چونکہ علاقائی و لسانی تعصب کا قائل نہیں اس لیے میرا دل...
  12. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شمشاد بھائی جان! آپ کو تو پتا ہے نا، اس محفل کا ایک رکن ہے جسے نام بدل بدل کر آنے کا شوق ہے۔۔۔ سو، حسن بھائی کا ایک بار ان سے سامنا ہوگیا تھا۔۔۔۔ ;)
  13. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    مزاج ٹھیک، الحمدللہ، جی ہاں۔۔۔ بالکل حصہ لے رہا ہوں الیکشن میں بحیثیت ووٹر۔۔۔ یہ جاننے کے باوجود کہ کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔۔! آپ کیا وہیں سے ووٹ کاسٹ کریں گے؟ :) ویسے آپ کے خیال میں کس پارٹی کو ووٹ ڈالنا چاہئے؟ یا اگر آپ یہاں ہوتے تو کسے ووٹ دیتے؟
  14. عمار ابن ضیا

    جان پہچان

    ہاہاہا۔۔۔۔ واقعی میں۔۔۔۔ کہانی تو ختم ہی ہوگئی۔۔۔! حسن۔۔۔۔۔! خوش اخلاق، خوش مزاج
  15. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم السلام شگفتہ آپی۔۔۔۔۔۔ حال چال بخیر ہیں۔۔۔ آپ سنائیں۔۔۔۔ اور وہ بلاگ پر ویڈیو لگانے کا تجربہ ہوا یا نہیں؟ السلام علیکم حسن بھائی۔۔۔۔۔۔ کیا حال ہیں؟ اور لگتا ہے کہ وہ راز والے مذاق نے کافی گہرا اثر چھوڑا ہے۔۔۔۔ ;)
  16. عمار ابن ضیا

    جان پہچان

    جی جی میں پہچان گیا ہوں بالکل۔ :) شگفتہ آپی۔۔۔۔! خوش اخلاق
  17. عمار ابن ضیا

    بے نظیر کے سامنے سب بونے

    ;) ایک اور ایس۔ایم۔ایس بھی تھا۔۔۔ لکھتا ہوں، یقینا پسند آئے گا۔۔۔۔۔۔۔! دعا برائے الیکشن اے اللہ! "کتاب" کو لائبریری میں رکھ۔ "پتنگ" کو باندھ کر رکھ۔ "سائیکل" کو دکان میں رکھ۔ "شیر" کو جنگل میں رکھ۔ اور۔۔۔۔۔ "تیر" کو نشانے پر رکھ۔۔۔۔۔! :grin:
  18. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ہممم۔۔۔۔۔ میں بھی مخل ہوجاتا ہوں۔۔۔ :) واقعی میں کراچی والوں کے لیے دن اور رات کا کوئی خاص حساب نہیں ہے۔۔۔ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب اگر تین، چار بجے بھی باہر نکلیں تو چائے والے کے ہوٹل پر رش لگا نظر آئے گا اور لوگ بڑے مزے سے چائے پراٹھا کھارہے ہوتے ہیں۔۔۔ خود ہم کزنز بھی جب اکٹھے ہوتے ہیں...
  19. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    :( بی کول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :dontbother:
  20. عمار ابن ضیا

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    ہاں، میں نے بھی صبح جیو نیوز پر ہی خبر دیکھی تھی۔
Top