نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ایک اور "لیگ"۔۔

    ہم بھی ایک لیگ بنالیتے ہیں، پاکستان مسلم لیگ (اردو محفل) کیا خیال ہے؟ :lll:
  2. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    تمہارا کوئی بھروسہ نہیں ہے نا، لو میں آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔!
  3. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم۔ میں حاضر ہوا ہوں تو بس الیکشن میں قاف لیگ کی شکست پر مبارکباد دینے کے لیے۔۔۔۔ میں بہت بہت بہت خوش ہوں۔
  4. عمار ابن ضیا

    الیکشن کے نتائج

    تمام اہالیانِ محفل کو بہت بہت مبارک ہو۔ سچ پوچھیں تو مجھے چوہدری شجاعت حسین، پرویز الٰہی، مونس الٰہی، شیخ رشید احمد، اویس لغاری، شیر افگن نیازی وغیرہم کی شکست سے بہت بہت بہت بہت بہہہہہہہہہہہہہہہت خوشی ہوئی ہے۔ :fun:
  5. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ووٹ ڈالنے کا ارادہ ہے تو۔۔۔ بس دعا کریں کہ حالات ٹھیک رہیں۔ آپ سنائیں۔۔۔ اگر آپ ہوتے تو کس پارٹی کو اپنے ووٹ کا صحیح مستحق سمجھتے؟
  6. عمار ابن ضیا

    حسبی ربی جل اللہ (سامی یوسف)

    :( پتا نہیں، اس میں آڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا ربط کیوں نظر نہیں آرہا۔۔۔ اب فرصت میں کسی دوسری جگہ اپ۔لوڈ کرکے دیکھوں گا۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    کیا حال ہیں حسن بھائی؟ اور سخنور صاحب!
  8. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

    اگر آپ کی سہیلی کو ہم بھی وِش کردیں تو کوئی اعتراض تو نہیں؟ سالگرہ مبارک ہو حجاب۔۔۔۔۔۔! باقی لوازمات تو سارہ ہی نے پیش کردیے ہیں۔ :)
  9. عمار ابن ضیا

    تیر پر ٹھپہ

    بھئی! ووٹ دینا ہر ایک کا انفرادی عمل ہے۔۔۔ چاہے کسی کو بھی دیا جائے، دوسرے کو اس سے غرض نہیں ہونی چاہئے۔ صرف اپنا مؤقف بیان کرکے چھوڑ دیں۔۔۔ زبردستی پی۔پی۔پی کو ووٹ ڈلوانا کہاں کا اصول ہے؟
  10. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    زینب ہی کو دعوتِ تحریر ہے۔۔۔۔ کیا حال ہیں؟
  11. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  12. عمار ابن ضیا

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    یہ کیا ہورہا ہے یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
  13. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ہممم۔۔۔۔ بلاگ۔اسپاٹ پر بھی لگانے کا وہی طریقہ ہوگا کہ ایمبڈڈ پلیئر کا کوڈ پیسٹ کردیجئے گا پوسٹ ایڈیٹر میں۔ اصل میں، جس ادارہ میں، میں کام کررہا ہوں، فروری کے اختتام پر اس کی سالانہ کانفرنس ہے۔۔۔ تو اس سلسلہ میں اس وقت کام کا کافی زور ہوتا ہے۔۔۔۔ ورنہ اتنا سخت شیڈول نہیں ہوتا۔۔۔ کل تو 12 گھنٹے...
  14. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم السلام آپی۔۔۔۔ نہیں جی۔۔۔ آف کہاں ملنا ہے۔۔۔ آج بھی کام میں پھنسا ہوا ہوں۔۔۔ شاید کل بھی آنا پڑ جائے۔۔۔۔ :( آپ کا وہ بلاگ پر ویڈیو لگانے والا تجربہ کامیاب ہوا؟
  15. عمار ابن ضیا

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    میں مارچ سے حصہ لے سکوں گا ان شاء اللہ۔ فروری میں بہت مصروف ہوں۔
  16. عمار ابن ضیا

    کیا آپ ووٹ دینگے؟

    اب کے میں پہلی بار ووٹ کے لیے اہل ہوا ہوں اور آس پاس سب کی مخالفت کے باوجود میرا ارادہ نواز شریف کو ووٹ دینے کا ہے۔
  17. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    بہت خوبصورت لکھا ہے خرم بھائی۔۔۔۔! ایک بات کی وضاحت کہ مولانا احمد رضا خاں نے قرآن پاک کا ترجمہ لکھا ہے، تفسیر نہیں۔ بالکل ٹھیک۔ میری نظر سے بھی کافی عرصہ پہلے ایک کتاب گذری تھی اس میں قرآنی آیات کی مدد سے ثابت کیا گیا تھا کہ زمین حرکت کرتی ہے۔۔۔ اس پر بھی روشنی ڈالی جانی چاہئے۔ اس کے علاوہ...
  18. عمار ابن ضیا

    رضا کار دستیاب/ درکار

    میں نے جیو ٹی۔وی کی ویب سائٹ پر ایک اشتہار دیکھا ہے جو کہ ایک ویب سائٹ کا ہے۔ اگر آپ رضاکارانہ طور پر کام کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو رضاکار درکار ہیں تو یہاں موجود فارم بھرا جاسکتا ہے۔ خدا جانے، آگے کیا نتائج نکلیں لیکن اگر اردو محفل کے لیے کچھ رضاکار حاصل کرنے کی خاطر یہاں اپلائی کیا جائے تو کیا...
  19. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    میری جانب سے بھی سلام عرض ہے اگلے آنے والے کو۔
  20. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    خدا جانے، تعظیم کرنے کو پوجا تک کیوں ملادیا جاتا ہے؟ فلاں کی تعظیم کی تو پوجا ہوگئی، فلاں کے لیے ایسا کہا تو شرک ہوگیا۔۔۔ اس قدر تنگ نظری سے بھی کام نہ لیجئے صاحبو۔۔۔! اگر کسی عمل پر اعتراض ہے تو وہ ضرور بیان کیجئے لیکن اسے اپنی مرضی کا نام دینا، یہ کہاں کا عدل و انصاف ہے؟
Top