نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    تسلیمات۔۔۔۔۔۔ آداب۔۔۔۔ :)
  2. عمار ابن ضیا

    شجرہ نسب

    میری نانی کا جو شجرہ نسب ہے، اس وقت تو وہی مجھ تک پہنچا ہے۔۔۔ اور اس میں جن صاحب سے آغاز ہوتا ہے وہ مغل سلطنت میں شاید اورنگزیب کے زمانے میں قاضی القضاۃ یعنی چیف جسٹس کے عہدے پر فائز تھے۔۔۔ ابھی تو مجھے خود بھی اتنی فرصت نہیں ملی ہے کہ تفصیل سے دیکھوں۔۔۔ کچھ دن بعد ہی کام کروں گا اس پر۔
  3. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  4. عمار ابن ضیا

    الیکشن کے نتائج

    جیو نیوز نے الیکشن 2008ء میں ہونے والی دھاندلی کی کچھ ویڈیوز جاری کی ہیں۔ آپ بھی لطف اندوز ہوں: جیو نیوز۔ دھاندلی
  5. عمار ابن ضیا

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    کہیں اس کی وجہ ایسی قابلِ اعتراض ویڈیوز تو نہیں؟ :lll:
  6. عمار ابن ضیا

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    یہ سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک۔
  7. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  8. عمار ابن ضیا

    کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

    ایس۔ایچ سوفٹ کا کنورٹر بھی اچھا ہے اس کام کے لیے: ڈاؤنلوڈ
  9. عمار ابن ضیا

    شجرہ نسب

    شجرہ نسب صرف اسی لیے نہیں ہوتا کہ اپنے آباء و اجداد کے کارناموں پر فخر کیا جائے بلکہ وہ ایک پوری تاریخ ہوتی ہے خاندان کی۔ بہرحال، ہر ایک کی اپنی اپنی سوچ ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ آج کل اکثر لوگوں کو اس سے کوئی خاص دلچسپی نہیں رہی ہے۔
  10. عمار ابن ضیا

    تعلیمات اسلام اور محفل

    حالیہ مباحثہ نے مجھے بہت افسردہ کیا۔ :( نبیل بھائی! میں دوبارہ یہی سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل کا بنیادی مقصد اردو کی ترویج و اشاعت ہے۔ کیوں نہ اسی طرف فوکس کیا جائے۔ مذہب کے معاملہ میں مناسب اختلاف تو برداشت کیا جاسکتا ہے، اور کیا جانا چاہئے بھی لیکن جب بات بے جا بحث، طنز اور تضحیک تک آ پہنچے تو...
  11. عمار ابن ضیا

    شجرہ نسب

    پچھلے دنوں ماوراء نے اس بارے میں بلاگ پر لکھا تو میں نے بھی اس پر کام کرنے کا سوچا۔ اب میرے ددھیال میں تو ایسا کوئی شجرہ موجود نہیں۔ فی الحال میں نے اپنی نانی کے بھائی سے ان کا شجرہ منگوایا ہے۔۔۔ پہلے اس کو ڈیجیٹلائز کروں گا۔ اس کے بعد ددھیال کے کوائف جمع کرنا شروع کروں گا۔۔۔ کسی نے اپنا شجرہ...
  12. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    جی۔۔۔۔۔۔ میں آگیا شمشاد بھائی کے بعد۔ اب کس کو بلایا جائے؟ خرم بھائی بھی موجود ہیں اور سخنور صاحب بھی۔ دونوں صاحبان ہی اس دھاگے کو رونق بخش دیں تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔!
  14. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    تو شمشاد بھائی! آپ ہی کچھ لکھ جائیے۔۔۔! :)
  15. عمار ابن ضیا

    ایک اور "لیگ"۔۔

    کیوں شمشاد بھائی؟ کیا فرمارہے تھے جناب والا؟
  16. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    زینب! تمہارے کہنے سے تھوڑی آنا تھا۔۔۔۔ استاد محترم! حاضر ہے بندہ! اب شاید خرم بھائی (فوٹوٹیک)
  17. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    رضا صاحب! آپ نے بحث کی ابتداء کی تھی، اب آپ ہی خاموش ہوجائیں ازراہِ کرم۔ بہت نوازش ہوگی۔
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    یہ کیسی بیکار کی بحث ہورہی ہے یہاں پر۔ خدا کے واسطے، مذاق نہ بنائیں۔ اس کو بند کریں۔ یہاں تو لگتا ہے کہ سب "میں نہ مانوں" کے نظریہ پر کاربند ہیں۔ :(
Top