بالکل ٹھیک شمشاد بھائی جان۔۔۔ پردہ میں رہنے دو۔۔۔ پردہ نہ اٹھاؤ۔۔۔ :cool:
شکریہ زینب۔ تمہیں کیوں پتا چلے گا؟ اپنے سوا کس کی فکر ہے؟ اور بے فکر رہو۔ چند مہینوں میں محفل پر تمہاری بھی سالگرہ آنے والی ہے۔
وعلیکم السلام۔ بہت شکریہ شگفتہ آپی۔ :) واقعی میں یہ مبارکبادوں کا سیزن ہے میرے لیے۔
شکریہ شاکر بھائی۔
:eek:
اچھا۔۔۔۔ تو اب اس طرح تشہیر ہورہی ہے؟؟؟ یہ نہ ہو کہ بہت سارے اخبارات کے نمائندے پہنچ جائیں اور پھر مٹھائی کے بجائے چائے پلاکر رخصت کردیا جائے۔ :grin:
ارے۔۔۔۔ میں نے کہاں پردہ...
شمشاد بھائی جان! یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔ خود مجھے بھی یاد تھا لیکن عین وقت پر بھول گیا۔ سنیچر کو تو بہت مصروف تھا۔
ظفری:
بہت شکریہ ظفری بھائی جان۔
ضبط:
شکریہ۔
محمد وارث:
شکریہ وارث بھائی۔
حسن علوی:
بہت شکریہ حسن بھائی۔۔۔ منہ میٹھا آن لائن کریں گے یا کراچی تشریف لائیں گے؟...
آپ نے کچھ نہیں بگاڑا شمشاد بھائی جان۔۔۔ زینب کی ہاں میں ہاں اس بات پر ملائی تھی کہ آپ کی مثال تو سبھی کے سامنے ہے جو شادی کے بعد بھی اردو محفل سے وابستہ ہیں۔۔۔ تو سب کو آپ کی تقلید کرنی چاہئے نا۔۔۔ :)