فاخر بھائی ، آپ کی رائے سر آنکھوں پر ! مجھ پر احترام واجب ہے ۔ آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ الفاظ بدلنے سے شعر کا لہجہ بدل گیا ہے ۔ طنطنہ غائب ہوگیا اورسپاٹ پن آگیا۔ لیکن ایسا کرنا ضروری تھا ورنہ لوگ اس کا وہ مطلب سمجھتے کہ جو میرا مدعا نہیں ۔ آپ چاہیں تو پہلا شعر ہی رکھیں اس غزل میں ۔ آپ کو حق...