نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    شفیق خلش :::::آشنا دست بر دُعا نہ ہُوا:::::: Shafiq-Khalish

    شاہ صاحب آپ ٹھیک کہتے ہیں ۔ اس لفظ کے یہ دونوں املا درست ہیں اور لغات میں ملتے ہیں ۔ اگرچہ شہ کا املا زیادہ مروج ہے اور "شے" کو اب بالعموم چیز ہی کے معنوں میں لیا جاتا ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ وقت کے ساتھ شے کا املا ان معنوں میں متروک ہوجائے ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔ آپ کا بہت شکریہ کہ وقت...
  2. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    بہت بہت شکریہ تابش بھائی ! میرا بھی یہی خیال تھا کی شاید یہ اسی ویب گاہ کا مسئلہ ہے ۔ قرآن ایکسپلورر بہترین ویب گاہ ہے جہاں سے آیت اور اردو ترجمہ کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے ۔ إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ (٥) ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ (٦) (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے...
  3. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    ہاں ۔ اب تو بالکل ٹھیک نظر آرہا ہے ۔ تابش بھائی ، یہ گڑبڑ میرے کمپیوٹر کی ہے یا مذکورہ ویب گاہ کے فونٹ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے؟!
  4. ظہیراحمدظہیر

    شفیق خلش :::::آشنا دست بر دُعا نہ ہُوا:::::: Shafiq-Khalish

    طارق شاہ صاحب قبلہ ، آپ کو یہاں مغالطہ ہورہا ہے ۔ شہ ملنا اور شہ دینا (بمعنی تحریک دینا ، درپردہ مدد کرنا) میں لفظ شہ ہی درست ہے ۔ شے بمعنی چیز (جمع اشیاء) علیٰحدہ لفظ ہے ۔ اگر کوئی لغت قریب ہو تو دیکھ لیجئے ۔ ورنہ مقتدرہ کی آنلائن لغت کا یہ حوالہ ملاحظہ کیجئے ۔ Urdu Lughat
  5. ظہیراحمدظہیر

    شفیق خلش :::::آشنا دست بر دُعا نہ ہُوا:::::: Shafiq-Khalish

    اچھا انتخاب ! شاہ صاحب ، پانچویں شعر میں ٹائپو ہوگیا ہے ۔ یہاں شے کے بجائے شہ ہونا چاہئے ۔ تصحیح کردیجئے ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    قصّہ مرا بھی تشنہء انجام رہ گیا

    بہت بہت شکریہ خواتین و حضرات! اللہ کریم آپ تمام لوگوں کو خوش رکھے۔ قدر افزائی کے لئے ممنون ہوں ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    اک شخص شہر ِ ہجر میں گمنام مرگیا

    نوازش فرقان بھائی! ذرہ نوازی پر ممنون ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے بہت شکریہ المیٰ ۔ آداب ، عاطف بھائی! نوازش ہے آپ کی ۔ نکتہ شناسی و قدر افزائی کا شکریہ ! اللہ کریم آپ کو خیر وعافیت میں رکھے ۔ بہت شکریہ عبداللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے!
  8. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    لیجئے۔ جیسے ہی میں نے اوپر والا مراسلہ پوسٹ کیا ہے تو اب اس میں عربی متن ٹوٹا ہوا نظر آرہا ہے ۔ نجانے یہ کیا مسئلہ ہے ؟! محمد تابش صدیقی ابن سعید
  9. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    یہ تو بہت حیرت کی بات ہے ۔ جب میں نے قرآن اردو کی ویب گاہ سے کاپی کرکے پیسٹ کیا تو متن بالکل ٹھیک تھا ۔ میں نے دو دو دفعہ تسلی کی تھی ۔ مراسلہ پوسٹ کرنے کے بعد نجانے کیا ہوا ہے کہ متن واقعی ٹوٹا ہوا ہے ۔ اب میں اس مراسلے میں آیت نمبر 7 کاپی پیسٹ کررہا ہوں اور یہ بالکل ٹھیک نظر آرہی ہے ۔ کہیں سے...
  10. ظہیراحمدظہیر

    اسمائے الٰہی کے قرآنی حوالے

    فاخر بھائی ، اللہ تعالیٰ کے نناوے معروف ناموں میں سے کچھ ہی ناموں کا قرآن میں ذکر ہے باقی احادیث میں وارد ہوئے ہیں ۔ بدیع الدین شاہ صاحب کی کتاب مختصر اور جامع ہے ۔ اس میں ہر نام کے ساتھ اس آیت یا حدیث کا حوالہ بھی موجود ہے کہ جس میں وہ اسم مذکور ہے ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    اسمائے الٰہی کے قرآنی حوالے

    فاخر بھائی ، اسماء الحسنیٰ پر تو اچھا خاصا علمی کام ہوا ہے ۔ زیادہ تر اچھی کتب عربی میں ہیں لیکن اردو میں بھی مواد دستیاب ہے۔ ایک کتاب بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے سندھی میں لکھی تھی اور اس کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے ۔ اس کا ربط یہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کرلیجئے ۔ شاہ صاحب کا ذکر نکل آیا تو اب لکھے...
  12. ظہیراحمدظہیر

    اس جہانِ آرزو میں اور کیا کیا دیکھیے۔ ۔۔

    بہت خوب! کیا بات ہے! آپ کی شاعرانہ صلاحیتوں پر تو ہمیں کبھی شبہ نہ تھا ۔:)
  13. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    میں نے آزمانے کے لئے اسی سائٹ سے ابھی یہ دو آیتیں کاپی پیسٹ کی ہیں تو متن نہیں ٹوٹ رہا ۔ نہیں معلوم یہ کیا مسئلہ ہے ۔ کوئی کمپیوٹر کا ماہر ہی بتاسکتا ہے ۔ اِنَّ رَبَّكُمُ اللّهُ الَّذِىْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ فِىْ سِتَّةِ اَيَّامٍ ثُ۔مَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ ۖ يُدَبِّ۔رُ...
  14. ظہیراحمدظہیر

    ایسے ہی بے غرض اور مخلص لوگوں کی وجہ سے ہمارا ملک ابھی تک قائم ہے اور عذاب الہٰی سے محفوظ ہے ۔...

    ایسے ہی بے غرض اور مخلص لوگوں کی وجہ سے ہمارا ملک ابھی تک قائم ہے اور عذاب الہٰی سے محفوظ ہے ۔ یہ مثالی لوگ ہیں ۔ یہ اصل ہیرو ہیں ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    اللہ اکبر!!!!!! اللہ کریم ان نوجوانوں کو دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے ۔ انہیں تمام مشکلات اور...

    اللہ اکبر!!!!!! اللہ کریم ان نوجوانوں کو دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے ۔ انہیں تمام مشکلات اور پریشانیوں سے دور رکھے ۔ اپنی امان میں رکھے ۔ آمین ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    اک شخص شہر ِ ہجر میں گمنام مرگیا

    آداب، نوازش ! تابش بھائی ۔ بہت مسرت ہوئی کہ آپ کو اشعار پسند آئے ۔ بہت شکریہ! تابش بھائی ، یہ بیاضِ خاص کا کیا قصہ ہے؟ کیا آپ بھی میری طرح ڈائری میں چیزیں لکھ کے رکھتے ہیں ؟ تشکر! بہت نوازش! اللہ آپ کو خوش رکھے ! بہت شکریہ ! فرحان بھائی ۔ نوازش! بہت شکریہ احمد! اس قدر افزائی پر ممنون ہوں...
  17. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    قرآن کی آیت آپ کس جگہ سے کاپی کررہی ہیں ؟
  18. ظہیراحمدظہیر

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    یاسر بھائی ، میں نے توصرف اہلِ نظر اور اہلِ علم کی بات کی تھی ۔ لگتا ہے کہ آپ نے تعمیم سے کام لیتے ہوئے میری بات کو اہل کی تمام تراکیب پرمنطبق کرلیا اور اہلِ بزم اور اہلِ دل کی مثالیں بھی دے ڈالیں ۔ میں نے تو ایسی کوئی عمومی بات نہیں کی ۔ خیر ۔ آپ کو اہلِ نظر کے بطور واحد استعمال...
  19. ظہیراحمدظہیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    :):):) احمد بھائی ، بہت پہلے ایک دلچسپ کارٹون دیکھا تھا وہ یاد آگیا ۔ کوشش کے باوجود وہ کارٹون مجھے اپنے کمپیوٹر پر اس وقت نہیں مل رہا ۔کچھ یوں تھا کہ ایک صاحب ناشتے کی میز پر بیٹھے اخبار پڑھ رہے ہیں اور ان کی بیگم ایک خط ہاتھ میں لئے کہہ رہی ہیں کہ لائبریری سے پھر خط آیا ہے اور وہ کہہ رہے ہیں...
  20. ظہیراحمدظہیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    میں بھی بہت عرصے سے ایسے کسی سوفٹویر کی تلاش میں ہوں ۔ اگر کسی کو علم ہو تو ضرور شیئر کریں ۔ جہاں تک مجھے علم ہے مکتبہ شاملہ میں ابھی تک اردو کی سپورٹ نہیں ہے ۔ محدث فورم پر پڑھا تھا کہ مکتبہ شاملہ ہی کی طرز کا ایک اردو کتب کا سوفٹویر اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کے نام سے ہے جس میں اردو کتابیں...
Top