نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    شبیر
  2. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    عمان اور اب ن
  3. افتخار راجہ

    چیٹ روم

    اس بارے میں بھی میں نے سوچا تھا، اور بعد از بہت غوروخوص یہ فائیدہ سامنے آیا کہ اسطرح “ جی ہاں اور ٹھیک ہےجی“ والی سہ حرفی پوسٹس سے بچا جاسکتا ہے
  4. افتخار راجہ

    ونڈوز ایکس پی او مونو ٹائپ کلیدی تختے

    اور جناب یہ جو میرے پاس ایک اردو تختہ ہے ( میں نے پھر کموٹر کو اردو دان کیا ہوا ہے) یہ ہمارے فورم کے کی بورڈ سے اور انپیج کے صوتی کی بورڈ سے بہت حد تک مختلف ہے، بلخصوص اس میں تختہ میں موجود علامات جانے کہاں ہیں، کیا کوئی ایسا حربہ ہے کہ اسے صوتی بنادیا جائے؟
  5. افتخار راجہ

    پیشہ

    قدیر صاحب نے یہ پیشہ آجکل ترک کیا ہوا ہے اور ایک آن لائین ٹیکنالوجیکل اخبار کے ایڈیٹر انچیف ہوا کرتے ہیں بلکل مشرف صاحب کی طرح کہ وہ کمانڈر انچیف ہیں، بہ الفاظ دیگر یہ بھی اس ٹیک اخبار کے جنرل مشرف ہی ہیں :P
  6. افتخار راجہ

    آئی۔پی۔ پتہ

    تو اس سارے قضئے کا مقصد یہ نکلا کہ ہم “پھڑے“ جا سکتے ہیں، بس پھر ہم ف ب ی والی سائیٹوں پر جانا چھوڑ دیں گے اور لوگوں کو اکسانا بھی، ویسے پہلے میں لوگوں کو اکساتا تھا کہ بھائیوں کوئی تعلیم کرو، اب نہیں کہا کروں گا، ہت تیرے ی پ کی۔
  7. افتخار راجہ

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    جناب کہانی بھی اچھی ہے اور لڑکیاں بھی، اچھائی کی تعریف صرف اچھائی ہے ہوتی ہے۔ جی ہر لحاظ سے۔ :P اور قدیر بس انکے کیا کہنے ہیں، ہم تو خود ان سے بات کرنے کو ترستے ہیں، اور یہ ہیں کہ کوئی “لفٹاں“ ہی نہیں کروا رہے۔
  8. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ی یہ مشت خاک، یہ صر صر، یہ وسعتِ افلاک کرم ہے یا کہ سِتم تری لذتِ ایجاد! اور د
  9. افتخار راجہ

    عشق

    اہا تو آجکل علامہ پر حملہ ہوچکا ہے عشق بھی ہو حجاب میں، حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر حضرتِ علامہ
  10. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ویسے دوحہ اور روم پہلے بھی آچکے ہیں، ہارون آباد
  11. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ہ سے ہیراکلیو۔ ایک یونانی نام اور شاید تاریخی بھی پر تفصیلات یاد نہیں اور اب و سے
  12. افتخار راجہ

    چیٹ روم

    اوپر ایک فورم میں چیٹ روم کی بات چل رہی تھی اور احباب کہ رہے تھےکہ ووٹ کروالئے جائیں، تو جناب حاضر ہے ووٹ لسٹ۔ ۔ویسے میں نے اسکی مدت 7 دن تک رکھی ہے، میرے خیال میں ایک ہفتہ کافی ہوگا اور اس دوران سب لوگ چکر لگا ہی لیں گے۔ تو دیجئے اپنی ووٹ کیونکہ جمہوریت میں بندوں کو گنانہیں کر مگر تولا کرتے...
  13. افتخار راجہ

    دوستی

    قدیر صاحب کے پاس اتنا ٹائیم نہیں کہ چاٹ کرتے پھریں، ویسے اگر چیت روم ہوجائے تو اچھی بات ہے۔ میں شروع کرتا ہوں پولنگ۔
  14. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    عمومی طور پر جب حکمران نہ کان دھریں تو عوام کو پکارا جاتا ہے اور جب عوام آ جائیں تو پھر اسے روکنے والا کوئی نہیں۔
  15. افتخار راجہ

    تعارف آپکا نیا رکن شیخو

    یہ کیا لیا دیا جارہا ہے؟؟؟
  16. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    اور اب دیکھ لیا نتیجہ آپ نے۔۔۔۔اسی بات سے میں ڈرتا تھا
  17. افتخار راجہ

    اردو ترجمہ ٹیم

    قدیر صاحب یہ ترجمہ کرنے والی حکمت کچھ ہمیں بھی تو بتائیں، کل میں نے ایک عدالتی فیصلے کے 22 صفحات کا اطالوی سے اردو ترجمہ کیا تھا، بھائی میں تو “پھاوا“ ہوگیا تھا۔
  18. افتخار راجہ

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    بات تو خوب ہے اور اب مہوش نے ساری راہنمائی تفصیلاُ کردی ہے میرے خیال میں اسکے بعد چوہدری بل گیٹ کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔
  19. افتخار راجہ

    گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹے کی پوسٹس

    اچھی کاوش ہے جناب، یہ سکھانے کا کام کہاں ہوتا ہے، کیا اسکےلئے کسی آن لائن کورس کا بندوبست بھی ہے؟
  20. افتخار راجہ

    نمبر ون!

    اچھا ہے نہ اس طرح کم سے کم فورم پر رونق تو آگئی ہے،
Top