شاید انکا خیال یہ ہوکہ اسطرح ایک، دو حرفی پوسٹس کی کمی کی وجہ سے نئے آنے والے اور فی وقت ایکٹو حضرات کی پوسٹ کرنے کی رفتار کچھ کم ہوجائے اور “ عزتِ سادات رہ جائے“۔
ارزرائے تففن کہ رہا ہوں، ورنہ اس سے اچھا کیا ہے کہ فورم پر روز سینکڑوں پوسٹس ہوں اور ہم بھی کہ سکیں کہ “ یاروں کی تعدار ہزاروں-“...