اور پنجاب اگر سب کچھ کرے، گندم چینی پیدا کرے، بارڈر پر لڑے اور پھر سارے زیادتیوں کے الزامات بھی اپنے سرلے کہاں کا انصاف ہے، کہنے کو تو منہہ پھاڑ کے کہہ دیا جاتا ہے کہ پنجاب نے یہ کیا، آج ملک کی خوشحالی میں جو ذرا برابر ہے سوائے پنجاب اور کراچی کے کس کا حصہ ہوگا اس میں۔ ورنہ باقی سندھ، بلوچستان...