شادی شہداء لکھاگیا تھا فیصل صاحب کی مصروفیت اور جہاد کودیکھ کر، کہ اتنی مشقت کے بعد تو بندے کو شہید ہونا ہی ہوتاکہ “سفر کرنے والے اگر مارا جائے تو شہید ہوتا ہے“۔
وللہ شادی شدہ حضرات بھی تو ہروقت مسافرہی ہوتے ہیں، یہ لادو، وہ لادو، آلو، پیاز، بچوں کی نیپیز، دودھ کا ڈبہ، مہمانوں کےلئے پکا...
اوپر کی پوسٹ میں نعیم صاحب کا نام غلطی سے آگیا، اگر دل کرے تو اسے ٹائیپسٹ کی غلطی سمجھئے ورنہ بندہ کی کم عقلی۔
درستگی البتہ کردی گئ ہے اور یہ پوسٹ بھی تا کہ “ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے“۔ مشتری ہوشیار باش۔
لو جی نعیم صاحب اب ایسی بھی کوئی بات نہیں البتہ اسکی غرض وغائیت میں نے اوپر بیان کی ہے کہ اس کا دہرا مقصد تھا ایک تو جو موضوع کا عنوان ہے اور دوسرا یہ کہ کنواروں کی عبرت کہ وہ شادی شدہ افراد کا احوال دیکھیں اور شادی شہدا ہونے سے توبہ کریں۔ گویا انجمن کنوارانِ عالم کا آغاز کیا جاتا ہے۔
بس ٹھیک ہے آپ فلم دیکھ لیں پیسے لنڈن آنے پر ادا کئے جائیں، نو نقد نہ تیرہ ادھار، کارڈز کا شکریہ۔ امید ہے کہ آپ والتھم اسٹو کا دورہ انجوائے کریں گی۔ اللہ حافظ
کوئی بات نہیں قدیر دوستوں میں یہ چلتا ہی رہتا،
یہ بلاگ لکھنا، بند کرنا، پھر لکھنا
ہے لہوگرم رکھنے کا اک بہانہ
ویسے بھی اگر “ صبح کا بھولا شام کو گھر آجائے تو اسے بُھولا نہیں کہتے“ :P
میں نے دیکھا کہ ادھر ایک الگ سے موضوع شروع ہوگیا ہے تو اور پھر اوپر کسی نے بات بھی کی تھی اسکو الگ کرنے کی تو میں نے اسکو الگ کردیا، بس اتنی سی بات
اور پھر ہوگیا کشمیر تقسیم