لو جی آپ نے ادھر تعارف کا سلسلہ بغیر کہے شروع کردیا تو ہم نے نیا تھریڈ کھول لیا کہ کروالو آپنا تعارف۔
ست بسم اللہ۔
ویسے میری طرف سے آپ کو اس محفل میں خوش آمدید۔ اس امید کے ساتھ کہ آپ ادھر آتی رہیں گی، اور خالص اردو کا حظ اٹھائیں گی،
لو جی تعارف کا سلسلہ شروع۔۔۔ اب ذیل کے سوالات کے صحیح...